ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ، وہ ہی ٹھیک کریں یا گھرجائیں،بلاول
ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ، وہ ہی ٹھیک کریں یا گھرجائیں،بلاول
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے حکومت پر تنقید کی ہے
بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ ٹی ایل پی سے کیا گیا معاہدہ قومی اسمبلی میں نہیں لایا گیا،حکومت نے سڑکوں پر ایکشن لیا اور پھرکالعدم قراردیا، لوگ جاں بحق ہوئے،500 پولیس اہلکار زخمی ہوئے،انٹرنیٹ بند کردیاگیا،وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں بیان نہیں دیا، وزیراعظم نےقومی اسمبلی کوکسی بھی موقع پر اعتماد میں نہیں لیا،پی ٹی آئی اب قومی اسمبلی کے پیچھے چھپنا چاہتی ہے،یہ ساری خرابی وزیراعظم کی ہی پیدا کردہ ، وہ ہی ٹھیک کریں یا گھرجائیں،
Agreement wasnt brought to NA, Govt took action on streets, then banned, people killed, over 500 policemen injured, closed internet, PM didn’t make statement in NA, didnt take NA into confidence at any stage. Now PTI wants to hide behind NA. It’s your mess PM, clean up or go home
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) April 20, 2021
ملک کی بڑی سیاسی جماعت نے فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد والے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے متعلق ارکان اسمبلی کو آگاہ کردیا گیا ہے،
قومی اسمبلی میں فرانس کے سفیر کو بے دخل کرنے والی قرارداد پر بحث بھی ہو گی،اراکین پارلیمنٹ ایوان میں بحث کریں گے، قرارداد متفقہ طور پر منظور ہونے کا امکان ہے تا ہم قرارداد کی منظوری کے بعد ایوان میں بحث ہو گی اور فرانسیسی سفیر کو کب ملک بدر کیا جائے گا اس حوالہ سے کوئی ٹائم فریم طے نہیں ہوا،آج کی قرارداد سے پاکستان اور فرانس کے مابین سفارتی تعلقات بارے اہم فیصلہ ہو گا
تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا
تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟
کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید
تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری
حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان
تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق
سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی
تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان
پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات
لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں آ گئے
کالعدم مذہبی جماعت اور حکومت میں مذاکرات کامیاب،کیا ہوئے فیصلے؟
فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ