پاکستان نیوی نہیں بلکہ وزارت دفاع زمین خرید سکتی ہے، عدالت

0
45

پاکستان نیوی نہیں بلکہ وزارت دفاع زمین خرید سکتی ہے، عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیوی سیلنگ کلب کیس میں فیصلہ، ظفر محمود عباسی کی درخواست پر سماعت ہوئی

وکیل اشتر اوصاف نے کہا کہ کیس کی مکمل سماعت کے دوران ظفر محمود عباسی کا نام تک نہیں لیا گیا، ظفر محمود عباسی کو آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا،ظفر محمود عباسی کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا گیا، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کس بنیاد پر متعلقہ اداروں کو ظفر محمود عباسی کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا،کیا اسلام آباد ہائیکورٹ براہ راست زمین خرید سکتی ہے،ہائیکورٹ نہیں بلکہ وزارت قانون زمین خریدنے کا اختیار رکھتی ہے،پاکستان نیوی نہیں بلکہ وزارت دفاع زمین خرید سکتی ہے کیونکہ وہ کنٹرول کرتی ہے،عدالت نے ظفر محمود عباسی کے خلاف آبزرویشنز الگ سے تو نہیں دی ہونگی ،وہ آبزرویشنز ان تمام چیزوں کو مدنظر رکھ کر دی گئی ہونگی،

قبل ازیں سیلنگ کلب گرانے اور نیول فارمز کی اراضی تحویل میں لینے کے فیصلے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیئے گئے ، نیول گالف کورس کو سی ڈی اے کی تحویل میں دینے کا فیصلہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ،پاکستان نیوی نے2 انٹراکورٹ اپیلوں میں سنگل بینچ کے الگ الگ فیصلوں کو چیلنج کیا ،چیف جسٹس اطہر من اللہ کے 7 اور 11 جنوری کے عدالتی فیصلوں کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نیوی سیلنگ کلب کو3ہفتوں میں گرانے کا حکم دیا تھا عدالت نے پاکستان نیول فارمز کے لیے جاری کیے گئے این او سی کو بھی غیر قانونی قرار دیا تھا ،عدالت نے نیول فارمز کی اراضی کو اتھارٹی کی تحویل میں دینے کا فیصلہ سنایا تھا پاکستان نیوی کی جانب سے انٹراکورٹ اپیلوں پر آج ہی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دینے کی استدعا بھی کی گئی ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا راول جھیل کے قریب کمرشل بلڈنگ سیل کرنے کا حکم

آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

پاکستان نیوی یا کسی ریاستی ادارے کا نام ریئل اسٹیٹ بزنس میں استعمال نہیں ہو سکتا، عدالت

پاکستان نیوی متاثرہ ہو سکتی ہے لیکن وہ اپیل کیسے دائر کر سکتی ہے؟ عدالت

Leave a reply