مردوں سے دوستی کر کے برہنہ ویڈیو منگوا کر بلیک میل کرنیوالا گروہ گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر لڑکیاں بن کر مردوں سے دوستی کر کے ان سے برہنہ ویڈیو منگوا کر بلیک میل کرنے والا گروہ پکڑا گیا ہے
ایف آئی اے نے کاروائی کی ہے اور کاروائی کے دوران پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے ایک گروہ کو پکڑا ہے ، حکام کے مطابق ایف آئی اے حکام نے لاہور کے ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا اور ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضے سے موبائل فون، نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، ملزمان لڑکی بن کر مردوں کو کالیں کرتے، انکی نازیبا ویڈیو منگواتے اور بعد میں انہیں بلیک میل کرتے،
ایف آئی اے حکام کے مطابق اس گروہ میں پانچ ملزمان شامل ہیں،ملزما ن کا طریقہ واردات یہ تھا کہ ملزمان فیس بک پر اچھی شہرت رکھنے والے اور سرکاری افسران سمیت دیگر کی پروفائل کو دیکھتے اور ان سے چیٹ کر کے دوستی کرتے، ویڈیو چیٹ میں لڑکیوں کی برہنہ ویڈیو دکھا کر انکو بھی برہنہ کروایا جاتا اور انکی ویڈیو ریکارڈ کی جاتی یا ان سے برہنہ ویڈیو منگوا لی جاتی بعد میں انہیں بلیک میل جاتا اور انکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی جاتی، ملزمان نے لاکھوں روہے شہریوں سے بٹورے ہیں، آن لائن رقوم منگوائی جاتیں، گرفتار ملزمان میں عمران ،فہیم، شعیب،عمران اور بلال شامل ہیں،ملزمان کے گروہ میں لڑکیاں بھی شامل ہیں جنکی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،جوڑے کے وارنٹ گرفتارری جاری
عثمان مرزا کیس،لڑکے اور لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو عدالت میں چلا دی گئی
پسند کی شادی جرم،دو لڑکیوں کو برہنہ گاؤں میں گھما کا اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈکروانے،20 افراد کی اجتماعی زیادتی پر کمیٹی قائم
سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈ ،اجتماعی زیادتی واقعہ پر عدالت نے نوٹس لے لیا
لڑکیوں سے برہنہ پریڈ کروانے کے دو ملزم عدالت پیش