کرتار پورمالی معاملات میں خود کفیل ہونے لگا

0
42

وزارت مذہبی امور،حج و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کے لئے اچھی خبر ،چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ حبیب الرحمن گیلانی کی حکمت عملی کے سبب کرتار پور پی ایم یو مالی معاملات میں خود کفیل ہونے لگا

گذشتہ سالوں کے دوران لیے جانے والے قرضوں کی ادائیگی شروع کر دی ،متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کی جانب سے کرتار پور میں انتظامی اصلاحات اور اس کے ثمرات کی بابت رپورٹ جاری کر دی گئی، کرتارپور میں انتظامی اصلاحات کا آغاز گذشتہ برس ایڈیشنل سیکرٹری شیرائنز رانا شاہد سلیم نے بطور قائمقام چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایم یو، کرتار پور کیا چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد حبیب الرحمن گیلانی نے مزید اصلاحاتی گائیڈ لائنز جاری کیں، جن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے.

بجلی اور پٹرول کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کی بچت کی جا رہی ہے بجلی کاماہانہ بل کم ہو کر 35 لاکھ روپے تک آگیا ہے پٹرول اخراجات ماہانہ کم ہو کر 15 لاکھ روپے تک آگئے ہیں تنخواہوں سمیت دیگر بے ہنگم اخراجات پر کافی حد تک قابو پا یا گیا ہے کرتارپور PMU نے اب قرض مانگنے کی بجائے پہلے سے حاصل کردہ قرضہ جات کی واپسی شروع کر دی ہے چیرمین بورڈ کے حکم سے آنے والے دنوں میں مزید ایسے اقدامات کئے جا رہے ہیں جس سے ملک کی نیک نامی میں اضافہ ہو.

بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور یاتریوں کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا گیا ہے 4 سٹالز مزید بنا کر انہیں ماہانہ 35 ہزار روپے ماہانہ پر دیا گیا، جس سے آمدن میں 1لاکھ 40 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے اصلاحاتی عمل کے سبب اخراجات POL میں بھی 50% کمی کی گئی ہے

کرتار پور جاتے ہوئے کبھی حکومت نے سوچا کہ اس سڑک کی کیا حالت ہے؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

سکھوں کو بسوں میں بٹھا کر کرتارپور بھیج کر حکومت بین الاقوامی سطح پر کیا پیغام دینا چاہتی ہے،عدالت

کرتارپور پاکستان کی امن دوست خواہش کی جیتی جاگتی مثال ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

آج جپھی رنگ لے آئی،عمران خان وہ سکندر ہیں جو لوگوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں،نوجوت سنگھ سدھو

وزیراعظم نے سدھو سے جو وعدہ کیا وہ پورا کر دیا، نورالحق قادری

بھارتی آئیڈیالوجی نفرت پر مبنی،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے سامنے وزیراعظم نے کیا مودی کو بے نقاب

ترک صدر نے کیا کشمیر ، ایف اے ٹی ایف بارے اہم اعلان، کہا وفا کے پیکر پاکستانیوں کو کبھی نہیں بھول سکتے

اقوام متحدہ مداخلت کرے، تقریر سے کچھ نہ ہوا تو دنیا کو پتہ چل جائے گا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے، وزیراعظم

ر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ‏رنجیت سنگھ عیاش ڈاکو لٹیرا حکمران تھا عمرانی وزیرکو تاریخ مسخ کرنے اور مسلم دشمنوں کو سرتاج بنانےکی اجازت نہیں دینگے ،

رنجیت سنگھ کے مجسمے کو دوبارہ اصل حالت میں بحال کرنیکا حکم

Leave a reply