آنے والی نسلوں کی بہتری کیلئے ضروری ہےکہ طرز زندگی کوبدلا جائے،وزیراعظم

0
31

آنے والی نسلوں کی بہتری کیلئے ضروری ہےکہ طرز زندگی کوبدلا جائے،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موسم بہارکی شجرکاری مہم،وزیراعظم عمران خان نے تقریب میں شرکت کی

وزیراعظم عمران خان نےپودا لگا کرشجرکاری مہم کا آغازکیا ،وزیرداخلہ شیخ رشید،ملک امین اسلم نے شجرکاری مہم پروزیراعظم کوبریفنگ دی،

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آنے والی نسلوں کی بہتری کیلئے ضروری ہےکہ طرز زندگی کوبدلا جائے ،شجرکاری آنے والی نسلوں کیلئے ضرروی ہے لاہوراورپشاور کو گارڈن سٹی کہاجاتا تھا لیکن آج صورتحال مختلف ہے،لاہورمیں 50 جگہوں پر میواکی ٹیکنالوجی کے ذریعےدرخت لگائے جائیں گے،

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ

یوم آزادی پاکستان پر وزیراعظم نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے پوری دنیا دیکھی ہے،اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے،درخت لگانے کا ہمیں شوق نہیں یہ ہماری ضرورت ہے،ہم ان 10ملکوں میں شامل ہیں جو موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہوتے ہیں،درخت لگانے کیساتھ پھر اس کوبچانا بھی ہے، ہمارے 10 ارب درخت لگانے کے منصوبےکو دنیا نے سراہا ہے،

اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس، کب سے شروع کرے گی کام؟ کتنی خواتین نے کروائی رجسٹریشن

غریب کو ابھی تک ایک روپیہ نہ ملا، ٹائیگر فورس کی شرٹس پر حکمران جماعت نے 45 کروڑ لگا دیئے

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس، وزیراعظم آفس کی جانب سے اہم ہدایات جاری

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان، تاریخ بھی بتا دی، کہا قیادت میں خود کروں گا

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے شجرکاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل

Leave a reply