افغانستا ن میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے،آرمی چیف

0
118

افغانستا ن میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے،آرمی چیف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات ہوئی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں برادر ممالک کےد رمیان دوطرفہ دفاعی تعاون اور سرحدی امور پر بات چیت کی گئی

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ افغانستا ن میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، ہمارا مقصدافغانستان میں دیرپاامن اوراستحکام یقینی بناناہے،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق معزز مہمان نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی،پاک افغان سیکیورٹی ودفاعی تعاوَن اوربارڈر مینجمنٹ کےمعاملات بھی زیر غور آئے افغان سفیر نے مفاہمتی عمل میں پاکستان کے تعاوَن کو سراہا

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

آرمی چیف کا فوجی فاونڈیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، کیا اہم منصوبے کا افتتاح

Leave a reply