باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جاحیت جاری ہے،

ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے لیے کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا،پاکستان مسئلہ کشمیرکا حل اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق چاہتاہے،پاکستان اور چین نے تمام امورپرایک دوسرے کاہمیشہ ساتھ دیا،وزیرخارجہ کےدورہ چین میں دوطرفہ تعاون کےتمام پہلووَں پرگفتگو ہوئی،

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں میں مزید 4کشمیریوں کو شہید کیا،افغانستان میں امن و استحکام خطے کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے ،گزشتہ دنوں افغان طالبان وفد نے پاکستان کادورہ کیا،افغان طالبان وفد کادورہ پاکستان افغانستان کی طرف سے مثبت اقدام تھا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان طالبان وفد سے مختلف امور پر گفتگوکی

پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر، شہداء کے جنازوں کو عسکریت پسندوں کی سلامی، بھارتی فوج دیکھتی رہ گئی

پلوامہ حملے میں ہلاک بھارتی فوجی کی اہلیہ کو کس کام کے لیے مجبور کیا جانے لگا؟

پلوامہ حملے کے لئے کیمیکل کہاں سے خریدا گیا؟ تحقیقاتی ادارے کے انکشاف پرکھلبلی مچ گئی

پلوامہ حملہ،عسکریت پسندوں نے کہاں سے منگوایا تھا حملے کیلئے سامان؟ بھارت کا نیا انکشاف

مقبوضہ کشمیر، پلوامہ میں کار بم دھماکا

چین سے شرمناک شکست کے بعد مودی سرکار کی ایک اور پلوامہ ڈرامہ کی کوشش ناکام

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پلوامہ واقعے کے بارے میں بھارتی ایجنسی کے الزامات کو مستردکرتے ہیں,رپورٹ پاکستان کے خلاف مذموم ایجنڈے کا حصہ ہے، جسے کشمیریوں پرمظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے جاری کیا گیا۔ ایجنسی این آئی اے نے پلوامہ حملے میں پاکستان کو ملوث کرنے کی ناکام کوشش کی ہے، چارج شیٹ میں بی جے پی کے پاکستان مخالف بیانیے کوآگے بڑھایا گیا ہے، بھارتی حکمرانوں کا پاکستان مخالف بیانیے کا مقصد داخلی سیاسی مسائل سے توجہ ہٹانا ہے۔

 

پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی بھارتی انٹیلیجنس کی رپورٹ،پاکستان کا رد عمل بھی آ گیا

Shares: