اجمل قصاب کو پھانسی کی سزا دلوانے والا وکیل بھارتی انتخابات میں بی جے پی کا امیدوار

0
142
ajmal wakeel

بھارت میں انتخابات جاری ہیں، دوسرے مرحلے کے انتخابات گزشتہ روز ہوئے ہیں

بھارتی انتخابات میں امکان ہے کہ مودی ایک بار پھر بھارت کے وزیراعظم بن جائیں‌گے، بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کوپھانسی دلوانے والے وکیل اجول نکم کو پارٹی ٹکٹ دیا ہے،بی جے پی نے پونم مہاجن کو ٹکٹ دیا تھا تا ہم اس سے واپس لے کر وکیل اجول کاجل کو دے دیا، اجول کاجل بھارت کے معروف وکیل ہیں، انہوں نے ممبئی حملوں کا کیس بھی لڑا اور اجمل قصاب کو پھانسی کی سزا دلوائی تھی.

اجول نکم کو بی جے پی نے مہاراشٹر کی سیٹ سے ٹکٹ دیا ہے،اس سیٹ پر بی جے پی کافی محنت کر رہی ہے،اس حلقے سے کانگریس کے ورشا گائیکواڈ امیدوار ہیں،2019 میں اس حلقے میں بی جے پی کی امیدوار پونم مہاجن کامیاب ہوئی تھی، سنجے دت کی بہن پریادت 2019 میں اس حلقے میں کانگریس کی امیدوار تھیں اورہار گئی تھیں،2014 کے انتخابات میں بھی پونم مہاجن اس حلقے سے فاتح قرار پائی تھیں،

اجمل قصاب کو بھارتی صدر پرناب مکھرجی کی جانب سے رحم کی اپیل مسترد کیے جانے کے بعد پونے جیل میں پھانسی دی گئی تھی، اجمل قصاب پھانسی سے قبل ممبئی کی جیل میں قید تھے، اجمل قصاب اور اسکے ساتھ دیگر حملہ آوروں نے 2008 میں ممبئی کے مختلف مقامات پر حملہ کیا تھا،اجمل قصاب کو مئی 2010 میں سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔  اس حملے میں 166 لوگ مارے گئے تھے جبکہ 300 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔ 60 گھنٹے تک جاری حملے نے بھارت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ بھارت نے ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پر لگایا تھا تا ہم وہ ثابت نہیں کر سکا،

ممبئی ایئر پورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی

دہلی میں ایئر پورٹ پر وستارا ایئرلائن کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی

تعلیمی اداروں کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد سکول بند

تاج محل کو اڑانے کی دھمکی

دہلی ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی

ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

بھارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل،مودی سرکار کیلئے خطرے کی گھنٹی

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

بھارتی انتخابات،دی گارڈین نے مودی سرکار کی اصلیت کو بے نقاب کر دیا

مودی کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر پر بھارتی الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

Leave a reply