اے پی سی ضرور ہو گی،شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان کا اتفاق،میزبانی کون کریگا؟

0
70

اے پی سی ضرور ہو گی،شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان کا اتفاق،میزبانی کون کریگا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اختتام پذیر ہو چکی ہے، ملاقات کے بعد رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی ہے

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی گئی،ہماری ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ،

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں،باہمی مشاور ت سے مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے ،موجود ہ صورتحال کاتقاضہ ہے کہ ہم باہمی تحفظات کودور کریں،حکومت کے خلاف تحریک کے لیے اتفاق رائے ہے، ملاقات میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق ہوا ہے ،

ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن مشترکہ اور مستحکم حکمت عملی بنائے گی، اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے رابطہ کریں گے،اپوزیشن کی تقسیم ملک کے مفاد میں نہیں،اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کا اجلاس موخر کر دیا، ہم نے عمران خان کو ناہلی اور نالائقی کی بنیاد پر مین آف دی ائیر قراردیا ،ابھی معلوم نہیں اے پی سی کی میزبانی کون کرےگا،حاصل بزنجوکے انتقال کےباعث چھوٹی جماعتوں کااجلاس مؤخرکیا,حکومت کے خلاف تحریک پر اتفاق رائے ہے،

چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی میں اپوزیشن کی اے پی سی ہوئی تھی،ہم سب مل کر بیٹھ کراے پی سی بلائیں گے ،اے پی سی ہوگی اور ضرور ہوگی،اے پی سی سے متعلق رہبر کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کرینگے، کیا گندم کا بحران ہمارے زمانے میں ہوا؟ نواز شریف کی قیادت میں ہزاروں میگاواٹ بجلی کے پلانٹ لگائے،

اے پی سی کدھر گئی، عید سے پہلے جو کہا تھا آج وہی ہو رہا ہے، شیخ رشید

Leave a reply