مزید دیکھیں

مقبول

امریکی فحش اداکارہ کا کالا برقعہ پہن کر افغانستان کا دورہ

امریکی فحش اداکارہ وِٹنِی رائٹ، جن کا اصل نام...

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک دن میں تباہ

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک ہی دن میں...

یورپی یونین کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال 2 فیصد اضافہ

گذشتہ مالی سال یورپی یونین کو پاکستانی برآمدات...

اسلام آباد میں نئی دہلی کی طرز پر جمہوری حکومت کے قیام کی سفارش

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی دہلی...

اپنے مطلب کیلئے قرآن میں تحریف،عمران خان کیخلاف مقدمہ کی درخواست

اپنے مطلب کیلئے قرآن میں تحریف،عمران خان کیخلاف مقدمہ کی درخواست

وزیراعظم عمران خان کے خلاف قرآن پاک میں تحریف پر مقدمے کی درخواست، پولیس نے لینے سے انکار کر دیاا

اطلاعات کے مطابق کرائم فری کراچی کے چیئرمین منیب احمد ساحل کی ہدایت پر کرائم فری اینڈ بلڈ اورنگی کے صدر اقبال وارثی کی مقدمہ درج کرنے کےلئے دی گئی درخواست کو پولیس نے ریسیو کرنے سے انکارکر دیا، اقبال وارثی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جو کہ وزیراعظم بھی ہیں انہوں نے ایک جلسے میں قرآن کریم میں تحریف کی اپنے سیاسی فائدے کے لئے قرآن کریم کی آیت گھڑ ڈالی جس سے امت مسلمہ کے جذبات مجروح ہوئے،پولیس کا درخواست وصول کرنے سے انکار کرنا انتہائی افسوسناک ہے پولیس عمران خان نامی گستاخ قرآن پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 295سی کے تحت مقدمہ درج کرے۔ ہم ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قرآن کی حرمت کےلئے کٹ مریں گے مگر آنچ نہیں آنے دینگے

 

اقبال وارثی کا کہنا ہے کہ اے آئی جی کمپلینٹ سیل میں درخواست دیدی ہے اگر چوبیس گھنٹے میں گستاخ پر مقدمہ درج نہ ہوا تو عدالت میں بائیس اے کی پٹیشن دائر کرینگے کوئی کسی بھی عہدے پر ہو اسے قرآن میں تحریف کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی

یاد رہے کہ عمران خان نے تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ اللہ نے قرآن میں لکھا ہوا کہ آپ جب دیکھ رہے ہیں کہ لوگ پیسے لے کر اپنے ضمیر بیچ رہے ہیں،،، اور کرپٹ لوگ پیسے لے کے گورنمنٹ گرا رہے ہیں،،، چوری کے پیسے پہ،،، تو عوام کے اوپر اللہ فرض کر دیتا ہے کہ بتاؤ کہ تم کدھر کھڑے ہو؟ ۔۔۔ اور عوام انشاء اللہ 27 تاریخ کو بتائے گی کہ وہ کدھر کھڑی ہے۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش

گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام

رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan