اپنے عہدے پرائیویٹ بزنس کیلئے کس طرح استعمال کر سکتے ہیں؟عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اداروں کے نام پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کیسز پر سماعت ہوئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل اور دیگر افسران سوسائٹی کو مینج کرتے ہیں، یہ مفادات کا ٹکراؤ کس طرح ختم ہو گا؟ صرف نام تبدیل کر دینے سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو گا، ہم سب یہاں لوگوں کی خدمت کیلئے بیٹھے ہیں، اپنے عہدے پرائیویٹ بزنس کیلئے کس طرح استعمال کر سکتے ہیں؟ اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ یہ سوسائٹیاں تو ہونی ہی نہیں چاہئیں لیکن سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے، آئی بی اور ان اداروں کا کام تو عوام کی خدمت ہے،یہ ادارے اپنے اختیارات کو اس مقصد کیلئے تو استعمال نہیں کر سکتے،یہ عوام کے بنیادی حقوق کو پامال کرتا ہے، ایف آئی اے کا کنٹریکٹر سے تنازعہ ہوا اور خود ہی ایف آئی آر درج کر دی،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عدالت میں کہا کہ میں کسی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفاع نہیں کرونگا، عدالت مجھے نوٹس دے میں تحریری جواب جمع کراؤں گا،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے یقینی بنانا ہے کہ جو لوگ عوام کی خدمت کیلئے ہیں وہ خدمت کریں، اسی وجہ سے اسلام آباد میں جرائم بڑھ گئے ہیں،حکومت کو اتنا تو طے کرنا چاہیے کہ یہ مس کنڈکٹ ہے،

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

علیم خان اتنے بااثر ہیں کہ ریاست نے اپنی زمین استعمال کیلئے دے دی؟

آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

بنی گالہ کی حدود میں صحافیوں پر تشدد، مقدمے کے اندراج میں سیاسی اثرورسوخ حائل ہوگیا

علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پارٹنر پر فائرنگ، مقدمہ درج

Shares: