آصف زرداری کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری

0
57

جعلی اکاونٹس کیسز، آصف زرداری کے خلاف نیو یارک اپارٹمنٹس پر نیب انکوائری ،احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف زرداری کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت دی ،عدالت نے کہا کہ آصف زرداری کو صحت کے مسائل کی وجہ سے کیس میں مستقل ضمانت دی جاتی ہے، آصف زرداری کےخلاف نیویارک پراپرٹی کیس انکوائری کے مرحلے میں ہے، نیب کا کیس میں آصف زرداری کے خلاف شواہد اکٹھے کرنا ابھی باقی ہے،نیب ٹھوس شواہد کی بنیاد پر آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کی درخواست دے سکتا ہے ،نیب کو آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات کی شکایات 2018 اور 19 میں موصول ہوئیں،نیب کو جے آئی ٹی رپورٹ اپریل 2019 میں موصول ہوئی، آصف زرداری دوسرے مقدمے میں گرفتار ہونے کے بعد دسمبر 2019 میں رہا ہوئے،

قبل ازیں نیویارک پراپرٹی کیس، احتساب عدالت میں آصف زردار ی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا. وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ عدالت آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرے،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب نے جب وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کئے تو درخواست مسترد کی جائے، آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں پیش کر دی گئیں

مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں شروع

دوسروں کی عزت کی دھجکیاں اُڑاؤ ، پگڑیاں اچھالو تو احتساب ہو رہا ہے،مریم اورنگزیب

بڑا دھماکہ، چوری پکڑی گئی، ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت،ثبوت حاضر

بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آئیں گی، کوئی سوئمنگ پول ، کوئی واش روم میں گرا ہوا ہے، کیپٹن رصفدر

آڈیو لیک،عدلیہ پر الزامات، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

روز کچھ نہ کچھ چل رہا ہوتا ہے آپ کس کس بات کی انکوائری کرائیں گے؟ آڈیو لیکس پر عدالت کے ریمارکس

زرداری نے کہا تھا پی ٹی آئی کا جنم خیبر پختونخوا سے ہوا،وہیں دفن ہو گی

ملک کو’’نانی ویہڑا‘‘سمجھ رکھا، لاہور میں خیمے گاڑلئے،زرداری کا پیغام

Leave a reply