بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آئیں گی، کوئی سوئمنگ پول ، کوئی واش روم میں گرا ہوا ہے، کیپٹن رصفدر

0
47
مریم نواز

بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آئیں گی، کوئی سوئمنگ پول ، کوئی واش روم میں گرا ہوا ہے، کیپٹن رصفدر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ مبینہ ویڈیو لیک کے بعد سینما اسکوپ فلم آئے گی

کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ جو پرانے لوگ ہیں وہ جانتے ہیں سینما اسکوپ فلم کیا ہے،بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آئیں گی، کوئی سوئمنگ پول کے باہر کوئی اندر کوئی واش روم میں گرا ہوا ہے کچھ پاپٹر کھا رہے ،فلم کا ڈائر یکٹر مظلوم شخص ہے جو کہتاہے پاکستان کمزور ہو کر ٹوٹ رہا ہے،قوم جانے گی جس دن لاکھوں لوگ قائد کا استقبال کرنے لاہور ائیرپورٹ پر آئیں گے اس وقت مریم نواز وزیراعظم بن کر والد کا استقبال کریں گی،اب تو اسکرینز پر صرف مریم نواز کی تصویر چلتی ہے،

صحافی نے سوال کیا کہ نواز شریف الیکشن سے قبل پاکستان آئیں گے، جس پر کیپٹن ر صفدر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سوال سے مجھ سے بہت بار پوچھا گیا ہے یہ گھر کے راز ہیں باہر نہیں بتا سکتا ،500 بچانے والا آج ارب پتی کیسے بنا اس سے کوئی نہیں پوچھتا

قبل ازیں اسلام آباد پولیس نے مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کر دی، اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز کی آمد کے بعد کیپٹن صفدر کی گاڑی کو روک لیا گیا تھا،

دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نئی ویڈیو کا علم نہیں ہے،جہا ں گناہ ہوتا ہے اس کا کہیں نا کہیں ثبوت تو ہوتا ہے،سا بق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر چک شہزاد میں پریس کانفرنس کرونگی،نیب تو حکومت کا ایک آلہ کار ہے، اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں،یہاں فارن فنڈنگ کیس نہیں چل رہا جس میں التوا مانگا جائے،احاطہ عدالت میں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے مریم نواز کو میڈیا سے گفتگو سے روک دیا اور کہا کہ یہ عدالت ہے یہاں میڈیا ٹاک نہ کریں

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلا

مزار قائد کی بے حرمتی، شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا

کوئی شہر ایسا نہیں جہاں میرے خلاف مقدمہ درج نہ ہو،کیپٹن ر صفدر

میرا باپ کون؟ کیپٹن ر صفدر نے ایسا نام لے لیا کہ مریم بھی ..

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

مریم نواز عدالت پہنچ گئی

مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں شروع

دوسروں کی عزت کی دھجکیاں اُڑاؤ ، پگڑیاں اچھالو تو احتساب ہو رہا ہے،مریم اورنگزیب

میری جان کو خطرہ ہے، کیپٹن ر صفدر

Leave a reply