اعظم سواتی نے ریلوے کے حالات بہتر بنانے کے لئے کتنا وقت مانگ لیا؟

0
47

اعظم سواتی نے ریلوے کے حالات بہتر بنانے کے لئے کتنا وقت مانگ لیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک کا 1.3ٹریلین روپے ریلوے میں ڈوب چکا ہے،

اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ دنیا میں اوور ٹائم کام کرنے والے والے مزدور کو بونس ملتا ہے، ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلائیں گے،ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو اب گریڈ کرنے کیلئے ماہرین کی خدمات لیں گے، ہم سے 100دن کاحساب مانگا گیا مگر 30سال سے تباہی مچانے والوں سے کسی نے نہیں پوچھا،

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا مزید کہنا تھا کہ ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنے کیلئے ماہرین کی خدمات لیں گے، ملازمین کو سہولتیں فراہم کیے بغیر کارکردگی میں بہتری نہیں لائی جاسکتی، فریٹ ٹرینوں پر بھر پور توجہ دی جارہی ہے،فریٹ ٹرینوں کے بزنس کو 36ارب روپے تک لے جانے کا ہدف ہے، فریٹ ٹرینوں کے بزنس کو 36ارب روپے تک لے جانے کا ہدف ہے،مجھے ایک سال دیں پھر میرا محاسبہ کریں،

گوجرانوالہ جلسہ،اپوزیشن کے سرگرم کارکنان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے مرتب فہرست باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

کارکنوں کی گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں، گرفتاریوں سے تحریکیں زور پکڑتی ہیں، رانا ثناءاللہ

پی ڈی ایم کے حکومت مخالف جلسہ سے قبل دہشت گردی کا تھریٹ جاری

عمران نیازی حکومت ناکام، اب ہتھکنڈوں سے نہیں بچے گی،احسن اقبال کا دعویٰ

اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ اجتماعی کوششوں سے ریلوے کو ترقی دیں گے،آمدن میں اضافے کیلئے فریٹ بزنس کو توسیع دیں گے، وسائل بڑھائیں گے اور ملازمین کی استعدادکار میں اضافہ کیا جائیگا، ریلوے اراضی پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کریں گے، ہم پرائیویٹ کمپنیوں کے ساتھ ملکر کام کریں گے تاکہ انکو سستی ٹکٹ ملے ،

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

مولانا کا لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا بیان، شیخ رشید نے جواب دے دیا

سیاستدانوں کی زندگیوں کو بھی "را” سے خطرات لاحق، شیخ رشید نے خبر دار کر دیا

عمران خان پر برا وقت آنے پر کون ساتھ دے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

ریلوے کا خسارہ کیسے ختم ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے نئی تجویز دے دی

سارے چودھری مرجائیں پھر بھی مولانا فضل الرحمان…شیخ رشید نے مولانا پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ، شیخ رشید سے وزارت ریلوے واپس، اہم ترین وزارت دے دی گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کیا دیا ٹاسک؟

شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر ن لیگ برس پڑی

اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ریلوے کی ویب سائٹ کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، ریلوے میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، کسی ریلوے ملازم کو بحال نہیں کیا، ایک ملازم کو اس کی نااہلی پر معطل کیا ہے۔

https://baaghitv.com/apkanaye-wzeer-naykahan-puranay-nizman-par-railway-nahi-chal-sakti-court/

Leave a reply