باپ بیٹے نے اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کو زندہ جلا دیا

0
35

باپ بیٹے نے اجتماعی زیادتی کے بعد خاتون کو زندہ جلا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق باپ بیٹے نے ملکر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد اسے زندہ جلا دیا

افسوسناک واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی بعد ازاں اسے زندہ جلا دیا گیا،اترپردیش کے علاقے سیتا پور میں باپ بیٹے نے خاتون کے ساتھ گھناؤنا کام کیا اور پھر آگ لگا دی

آگ لگانے سے خاتون جھلس گئی ہے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا علاج جاری ہے جس کے بعد اسکا بیان لیا جائے گا

ایس پی آر پی سنگھ کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، خاتون کے اہل خانہ کے مطابق تین سال قبل بھی خاتون کو جلایا گیا تھا اور اسوقت اس نے کچھ نہیں بتایا تھا ۔ ڈاکٹروں کے مطابق اب خاتون کا 30 فیصد حصہ جھلس گیا ہے

متاثرہ خاتون سیتاپور کے سندنا تھانہ حلقہ کے کرسی ہرورا کی رہنے والی ہے۔اطلاعات کے مطابق متاثرہ ذہنی طور پر بیمار ہے۔ وہ اپنے گاؤں سے گھومتی ہوئی سڑک پر آ گئی جس کے بعد رام کشور اپنے ساتھ بٹھا کر اپنے گھر لے گیا۔ پھر متاثرہ خاتون جوگی بابا کے علاقہ میں سنگین حالت میں لوگوں کو ملی۔ علاقے کے لوگوں نے رام کشور سمیت اس کے بیٹے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے بعد زندہ جلانے کا الزام لگایا جس کے بعد اکاروائی کی گئی تا ہم ابھی تک خاتون نے از خود کوئی بیان نہیں دیا

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او کے بیان پر کابینہ کو معافی مانگنی چاہئے تھی،عدالت،ریکارڈ طلب

موٹرے پر سفر ذرا احتیاط سے، سینیٹر کی گاڑی پر حملہ،پولیس کا روایتی بیان،ملزم فرار

ریپ کے مجرموں کو نامرد بنانے کی بجائے کونسی سزا دینی چاہئے؟ انصار عباسی کی تجویز

بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

موٹروے زیادتی کیس،گجرپورہ سے تفتیش تبدیل ،مرکزی ملزم کا شناختی کارڈ بلاک

بزدار کے لاہور میں سات سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

13 سالہ لڑکی سے 24 گھنٹوں میں 9 افراد کی دو دو بار اجتماعی زیادتی

Leave a reply