مزید دیکھیں

مقبول

دکھاوے کی زندگی کا فریب،تحریر:صدف ابرار

آج کے دور میں، جہاں سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل...

پاکستانی ٹک ٹاکر دبئی ایئرپورٹ پر زیر حراست

دبئی حکام نے ایئرپورٹ پر ٹک ٹاکر مسٹر...

پی ایس ایل10: پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10...

صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نےکامیاب آپریشنز پر ...

بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، دو دہشت گرد جہنم واصل

بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، دو دہشت گرد جہنم واصل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ہلمرگ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کیے گئے سیکیورٹی فورسز آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کا سپاہی فدا الرحمان شہید ہوگیا،شہید سپاہی فدا الرحمان کا تعلق چترال کے علاقے مستوج سے ہے،مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اوربارود برآمد کیا گیا ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز مادر وطن کے تحفظ اوردفاع کے لیے پرعزم ہیں بلوچستان میں لازوال قربانیوں سے حاصل کردہ امن و استحکام کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا،

واضح رہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف چند روز قبل بھی آپریشن ہوا تھا،ملک دشمن عناصر کے خلاف پاک فوج کی کاروائیاں جاری رہتی ہیں

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسان اللہ احسان کا فرار ہونا سنگین معاملہ،لاپتہ افراد بارے اہم پیشرفت، ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan