بیرونی مداخلت بارے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد ہارون اسلم کی آڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی

0
157

بیرونی مداخلت بارے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد ہارون اسلم کی آڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد ہارون اسلم نے خود سے منسوب وائرل ہونے والی آڈیو کی تردید کے لئے ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد ہارون اسلم کا کہنا تھا کہ کہ کسی نے میرے نام سے ایک آڈیو منسوب کی ہے جس میں مختلف تصاویر لگا کر اسے دانستہ طور پر وائرل کیا جا رہا ہے اس آڈیو میں نہ ہی ان کی آواز ہے اور نہ ہی وہ ایسی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کرتے ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد ہارون اسلم کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ ملک سے باہر دشمن نے یہ حرکت کی ہو یا ممکن ہے کہ ملک کے اندر سے ہی کسی نے یہ آڈیو تخلیق کی ہو انہیں باہر کے دشمنوں سے کوئی گلہ نہیں ہے لیکن اگر کسی نے پاکستان کے اندر سے حرکت کی ہے تو یہ بہت ہی قابل شرم بات ہے کہ آپ اپنے ہی ملک کے ایک ریٹائرڈ افسر کو اس طرح بدنام کر رہے ہیں

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہو رہی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد ہارون اسلم کی لیک ٹیلی فون کال ہے جنرل ہارون اسلم سے منسوب آڈیو میں کہا جا رہا ہے کہ اگر چیف جسٹس ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیتے ہیں اور معاملہ تحریک عدم اعتماد کی طرف چلا جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم نے بیرونی مداخلت کو قبول کرلیا ہے ،ان لٹیروں کی حکومت بنے گی، چین ناراض ہو گا، اسکے بعد پاکستان کے معاشی حالات خراب ہوں گے اور امریکہ سمیت عالمی قوتیں پاکستان کے ایٹمی اثاثے تلف کرنے کا کہیں گی،اسکے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا، حکومت ملک چلانے کے لئے ایٹمی اثاثے تلف کرے گی

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

11 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر بھارتی فوجی اہلکار گرفتار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

حکومت کیخلاف بولنے والے صحافیوں کی تھانے میں برہنہ پریڈ،تصویر وائرل

Leave a reply