بنگلہ دیش،قرآن مجید کی بے حرمتی کرنیوالے کو گرفتار کر لیا،پولیس

0
33

بنگلہ دیش،قرآن مجید کی بے حرمتی کرنیوالے کو گرفتار کر لیا،پولیس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں پولیس نے کمیلہ شہر میں ایک درگا پوجا منڈپ میں قرآن پائے جانے کے بعد ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کیس میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے

پولیس نے فسادات کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا تھا، پولیس نے علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی چیک کی تھی اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی شناخت اقبال حسین عمر 30 سال سکنہ کمیلہ ہوئی ہے، پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ایک شخص آدھی رات کے بعد ہاتھ میں قرآن لے کر مندر کی طرف چل رہا ہے اور تھوڑی دیر کے بعد اسے ہنومان کا گدا لے کر واپس آتے نظر آرہا ہے پوجا منڈپ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کام نہیں کر رہی تھی کیونکہ کیمرے خراب تھے، پولیس نے جب قریبی مکان سے سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی تو اسکے بعد سے ملزم کو گرفتار کیا گیا

واضح رہے کہ  گزشتہ ہفتے بنگلا دیش کے مشرقی ضلع کمیلا میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار کے دوران ایک شخص کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں اس واقعے کے بعد مشتعل افراد نے بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں مندروں پر حملے کیے اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں دو ہندوؤں سمیت 6 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے فرقہ وارانہ فساد پھیلانے والوں کے سخت خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے، شیخ حسینہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حقائق کی جانچ کے بغیر سوشل میڈیا پرپھیلائی جا رہی خبروں پر یقین نہ کریں

گذشتہ دو ماہ میں مقدس ہستیوں کی بے ادبی پر مشتمل دس ہزار ویب سائٹس کو بند کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

توہین آمیز مواد کی جانچ پڑتال کے لیے حکومت نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

یہاں آئین کی پروٹیکشن،قبر میں نہیں ملے گی،توہین آمیز مواد پر ایکشن کیوں نہیں،عدالت

عدلیہ کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز ریمارکس،عدالت نے ڈی جی پیمرا، اینکر پرسن کو طلب کر لیا

مرد کو مرد کیخلاف ہراسگی کی شکایت کا حق حاصل، چائے کی آفر،ایس ایم ایس بھی ہراسگی میں آتا ہے، کشمالہ طارق

قران مجید کی بے حرمتی کے الزام میں گرفتارملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

مزار قائد کی بے حرمتی، شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی ، فسادات ،مندروں پر حملے، بھارت میں بنگلہ دیش کیخلاف احتجاج

بنگلہ دیش:اسلام کو بطور قومی مذہب قبول نہیں کیا جائے گا ،ملک میں 1972 کا آئین واپس لانے کی تیاری

Leave a reply