سینیٹ اجلاس، براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کیا بڑا مطالبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے
سینیٹر جاوید عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ براڈ شیٹ کے معاملے پر تماشہ لگا ہوا ہے،براڈ شیٹ کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا کہا تھا،کمیٹی آف ہول سے بڑی کوئی کمیٹی نہیں ہو سکتی ،معاملہ ایسا تھا جس پر سنجیدگی سے سوچنا چاہیے تھا،ن لیگ نے براڈ شیٹ معاملہ پر ایک بار پھر سینیٹ کی ہول کمیٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا
سینیٹر بابر اعوان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کس طرح این آر او ون ہوا اور ٹو ہوا،کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ چینی مافیا کے خلاف کارروائی ہوگی،حکومت نے وہ اقدامات اٹھائے جو گزشتہ حکومتوں میں نہیں اٹھائے گئے،اس ایوان میں جو ذمہ دار ہے اس کا تعین کر کے سامنا لانا ضروری ہے،حکومت کی پالیسی مٹھی میں گڑ توڑنے والی نہیں ہے جب جے آئی ٹی بنی تھی تو ہم نے نہیں کہا کہ پاناما سے سرخرو ہو گئے سابق صدرپرویزمشرف کے دور میں کیسے اس فرم کی خدمات لی گئیں ؟
پیپلزپارٹی نے براڈ شیٹ پر تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل مسترد کر دی ،نیئر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ،کمیٹی سربراہ کی تعیناتی سے حکومت کی بد دیانتی سامنے آ چکی ہے، شیخ عظمت سعید کو سربراہ بنانے کا مقصد ملبہ اپوزیشن اور سابقہ حکومتوں پر گرانا ہے،پیپلزپارٹی تحقیقاتی کمیٹی پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتی ہے، براڈشیٹ انتہائی اہم معاملہ ہے،براڈشیٹ معاملے پرشفاف طریقے سے تحقیقات چاہتےہیں،
براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات، ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کمیٹی پر کیا اعتراض، کیا کہا؟
براڈ شیٹ سے متعلق اہم دستاویز پبلک کرنے کا حکم کس نے دیا؟ شہزاد اکبر نے بتا دیا
براڈ شیٹ کیس اصل حقیقت کیا؟ مبشر لقمان کا بیرسٹر راشد اسلم کے ساتھ خصوصی انٹرویو
غیر ملکی اثاثوں کے خلاف تحقیقات ترک کرنے پرنواز شریف کی براڈ شیٹ کو رشوت کی پیشکش
براڈ شیٹ اثاثے ڈھونڈنے کی کمپنی،پاکستان کے ساتھ کیا معاہدہ؟ شہزاد اکبر نے تفصیلات بتا دیں
براڈ شیٹ کیس: نیب نے برطانوی کمپنی کو 28.7ملین پاؤنڈ ادا کر دیے:اصل کہانی باغی کی زبانی
وزیراعظم عمران خان یہ کام ہر صورت کریں گے،شیخ رشید نے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوائی یا نہیں؟ اہم انکشاف
جسٹس (ر) عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر:قوم سچ سننے کے لیے بے تاب