براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کو کتنی ملے گی سیکورٹی؟ دفتر کہاں ہو گا قائم؟

0
40

براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کو کتنی ملے گی سیکورٹی؟ دفتر کہاں ہو گا قائم؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے براڈ شیٹ کمیشن کا دفتر شریعت عدالت میں قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

20 گریڈ کےآفیسرطارق محمود بطور رجسٹرارخدمات سرانجام دیں گے جبکہ کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر)عظمت سعید کو سیکیورٹی پولیس فراہم کرے گی۔ وزارت قانون انصاف نے مختلف اداروں سے افسران کی خدمات مانگتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،ایف آئی اے،اٹارنی جنرل آفس سےافسران کےنام طلب کرلیے ہیں، ایف آئی اے سے مالی چھان بین کےماہرافسران کےنام طلب کیے گئے ہیں۔

وزارت صحت سے نیشنل ہیلتھ سروس کےآفتاب حسین کی خدمات کمیشن کےسپردکرنےکی درخواست کی جبکہ اٹارنی جنرل آفس سے2اچھی ساکھ کے افسران کے نام طلب کئے گئے ہیں۔

وزرت داخلہ سے 2 پولیس کی گاڑیاں،ایک جیمرگاڑی اور 2گن مین کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا جبکہ وزارت قانون کے 11افسران واہلکار سمیت ایڈیشنل اٹارنی جنرل سہیل محمود، ساجدالیاس بھٹی کی خدمات کمیشن کےسپردکرنیکی درخواست کی گئی ہے۔

براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات، ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کمیٹی پر کیا اعتراض، کیا کہا؟

براڈ شیٹ سے متعلق اہم دستاویز پبلک کرنے کا حکم کس نے دیا؟ شہزاد اکبر نے بتا دیا

براڈ شیٹ کیس اصل حقیقت کیا؟ مبشر لقمان کا بیرسٹر راشد اسلم کے ساتھ خصوصی انٹرویو

غیر ملکی اثاثوں کے خلاف تحقیقات ترک کرنے پرنواز شریف کی براڈ شیٹ کو رشوت کی پیشکش

براڈ شیٹ اثاثے ڈھونڈنے کی کمپنی،پاکستان کے ساتھ کیا معاہدہ؟ شہزاد اکبر نے تفصیلات بتا دیں

براڈ شیٹ کیس: نیب نے برطانوی کمپنی کو 28.7ملین پاؤنڈ ادا کر دیے:اصل کہانی باغی کی زبانی

وزیراعظم عمران خان یہ کام ہر صورت کریں گے،شیخ رشید نے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا، کمیٹی میں وفاقی وزیر فواد چوہدری، شیریں مزاری، بابر اعوان اور شہزاد اکبر شامل ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ معاملہ تفصیلی طور پر عوام کے سامنے رکھا جائے، براڈ شیٹ کیس کے فیصلے میں موجود حقائق منظرعام پر لائے جائیں۔

20 گریڈکے افسر طارق محمود براڈ شیٹ کمیشن کے رجسٹرارکی خدمات سرانجام دیں گے اور پولیس کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو سکیورٹی فراہم کرے گی ،براڈ شیٹ کمیشن جسٹس ر عظمت سعید شیخ نے حفاظتی سیکورٹی مانگ لی۔دو پولیس کی گاڑیاں، 4 مسلح کمانڈوز، دو گن مین، ایک موبائل جامر گاڑی ہمہ وقت دستیاب ہونگی۔

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوائی یا نہیں؟ اہم انکشاف

جسٹس (ر) عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر:قوم سچ سننے کے لیے بے تاب

براڈ شیٹ:کیوی موسوی ایک مہرہ :مرکزی کردارپاکستان میں:پاکستانی قوم کو بے وقوف بنایا گیا:مبشرلقمان

Leave a reply