بریکنگ، بھارتی فوج کو جموں لے جانے والی ٹرین میں دھماکا

بریکنگ، بھارتی فوج کو جموں لے جانے والی ٹرین میں دھماکا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں رائے پور ریلوے اسٹیشن پر بھارتی فورسز کیلئے مخصوص ٹرین میں دھماکا ہوا ہے

دھماکے کے نتیجے میں بھارتی سی آر پی ایف کے 6 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریلوے اور سی آر پی ایف افسران سے ملنے والی معلومات کے مطابق ایک اسپیشل ٹرین سی آر پی ایف کی 211 بٹالین کے جوانوں کو لے کر جموں جا رہی تھی صبح تقریباً ساڑھے چھ بجے پلیٹ فارم نمبر 2 پر کھڑی ٹرین کی ایک بوگی میں اچانک دھماکہ ہو گیا جس کے بعد افرا تفری پھیل گئی،

بھارتی میڈیا کے مطابق اچانک دھماکے سے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچ گئی، بھارتی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی تحقیقات کر رہے ہیں، یوں لگ رہا ہے کہ سیکورٹی فورسز ہی نشانہ تھیں،دھماکے کے نتیجے میں سی آر پی ایف کے جوان چون، وکاس، لکشمن، رمیش لال، رویندر کر، سشیل اور دنیش کمار زخمی ہوئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہسپتال سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں حولدار وکاس چوہان کو سب سے زیادہ چوٹیں آئی ہیں اور اسکی حالت تشویشناک ہے

واقعہ کے بعد ریلوے سٹیشن کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،

کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

لداخ ،کشمیر تنازعہ پر ہم بھارت کے ساتھ ہیں، امریکہ کا دوٹوک اعلان

چین کے ساتھ سرحد پر صورتِ حال خطرناک ہے، بھارتی آرمی چیف کی لداخ میں بات چیت

چین نے دیا بھارت کو ایک بار پھر بڑا جھٹکا،لداخ کے بعد ارونا چل پردیش پر بھی اپنا دعویٰ کر دیا

ضلع پونچھ میں جھڑپ کے دوران 5 بھارتی فوجی جہنم واصل

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟

مطالبات نہ مانے گئے تو بھارت بند کردیں گے،احتجاج کرنیوالے کسانوں کا بڑا اعلان

بھارت بند کا اعلان، کسانوں کو اپوزیشن جماعتوں کی حمایت مل گئی

مودی کا جہاز خریدنے کیلیے پیسے ہیں لیکن کسانوں کو دینے کیلئے نہیں،پرینکا گاندھی مودی پر برس پڑیں

بھارتی وزیرکی گاڑی نے چار کسانوں کو کچل دیا،احتجاج کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی بھی گرفتاریاں

Comments are closed.