مزید دیکھیں

مقبول

معروف کورین پاپ اسٹار اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے

معروف کورین پاپ اسٹار چو وہیسنگ 43 سال...

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک دن میں تباہ

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک ہی دن میں...

کل سے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے...

بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی

کرناٹکا: بھارت میں ایک اور شرمناک واقعہ پیش...

سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل

سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا

رہنما جے یو آ ئی ف غفورحیدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم ذوالفقارعلی بھٹو کے حزب اختلاف میں رہے،ذوالفقارعلی بھٹو کے اچھےکارنامے انکی غلط پالیسی پر بھاری ہیں ذوالفقارعلی بھٹو  نےجو کام کیے وہ سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے،ذوالفقارعلی بھٹو 90 ہزار فوجی بھارت سے واپس لائے بھٹو نے بھارت پر دباوَ ڈالا، ایٹمی بم کی بنیاد رکھی ،

وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے ،کراچی کچرے کا شہر بن چکاہے لاڑکانہ ایڈز زدہ اورکراچی دنیا کا گندہ ترین شہر بن چکاہے ،پی ٹی آئی نے عوام کو قیادت دی ہے،سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہ کرنے والوں کے چپڑاسی کے اکاوَنٹس سے پیسے نکلے ہیں اورینج اور میٹرو کی بجائے پیسے دوسرں کے اکاوَنٹ میں ڈالے گئے،شہباز شریف ایف آئی اے کو جواب دینے کی بجائے پریس کانفرنس کررہے ہیں،

زرتاج گل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم صرف پاکستان کی بات کررہے ہیں تحریک پاکستان کے بعد خواتین کو پاکستان تحریک انصاف نے موبلائز کیا ہے بارہ سے ذیادہ خواتین پارلیمانی سیکرٹری پارلیمنٹ میں موجود ہیں 5 خواتین وزیر موجودہ حکومت میں ہیں ویمن ایمپاورمنٹ کی اگر کوئی بات کرتا ہے وہ پاکستان تحریک انصاف ہے لبرل کرپٹ میرا ترجمان بننے کی کوشش نہ کرے ہمیں اپنے کلچر اور لباس پر فخر ہے ہمارے مذہب نے جو ہمیں آزادی دی ہے اس پر ہمیں فخر ہے

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، زرتاج گل نے کس کو دیا مشورہ؟

مریم نواز میں یہ کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، زرتاج گل کا چیلنج

میرا بھائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوا،یہ کس قربانی کی بات کرتے ہیں،زرتاج گل

وزیراعظم کے خواتین کے ریپ بارے بیان پر زرتاج گل بھی بول پڑیں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan