چمن بارڈر بند کر سکتے ہیں،امریکی فوجی پاکستان میں ہیں یا نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر سب کو افسوس ہے
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے چیئرمین سی ڈی اے کو کیمروں سے متعلق ہدایت دی افغان سفیر کی بیٹی کے کیس میں کیمروں کی مددلی گئی تھی اسلام آباد کے لیے ایک ہزا ر 200 کیمروں کی منظوری د ی گئی ،اسلام آباد پولیس پر بھاری ذمہ داری آنے والی ہے سیکیورٹی خدشات کے باعث چمن بارڈر کو کچھ وقت کے لیے بند کرسکتے ہیں جرائم معاشی وجوہات کی وجہ سے بھی بڑھتے ہیں،افغانستان کے حالات کے بعد پی ایم نے وزارت داخلہ کو نئی ذمہ داری دی،جلد نیشنل کرائسز سیل بنانے جارہے ہیں، وزیر اعظم نے کہا اسلام آباد کا ایک کونہ بھی کیمرے کے بغیر نہیں ہونا چاہیے سی ڈی اے کے نقشوں میں بددیانتی کی گئی ،نالوں پر قبضہ ہوگیا،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملک کو آگے لے جانے کا وقت ہے ،انتشار پھیلانے نہیں دیں گے خطے میں پاکستان کا اہم کردار سامنے آرہاہے اور اہمیت اختیارکررہا ہے قومی مفاہمت اور قومی حکومت میں فرق ہے ،قومی مفاہمت کے لیے ہم تیار ہیں،ملک میں کوئی امریکی فوج نہیں ن لیگی صدر کہتے ہیں قومی حکومت بنانی ہے ،مریم صفدر کہتی ہیں بات نہیں کرنی ہے ایک وقت ایسا آئے گا اپوزیشن کو حکومت سےبات کرنی ہوگی،قومی حکومت ن لیگ کا خواب ہے مارے اداروں کا افغانستان میں کوئی عمل دخل نہیں ہے،پاکستان کی عظیم فوج سرحدوں پر موجود ہے،حکومت کے دروازے اپوزیشن سے بات چیت کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں اپوزیشن لانگ مارچ کرنا چاہتی ہے تو شوق سے کرے،یہ وقت مل کر ملک کو آگے لے جانے کا ہے لانگ مارچ کا نہیں، ہم امن چاہتے ہیں، طور خم بارڈر پر 4ہزار لوگ آئے، 2 ہزار واپس چلے گئے،بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، راء اور این ڈی ایس کے چہرے لٹکے ہوئے ہیں
افغانستان میں پھنسے صحافیوں کو شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی
وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان
وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید
لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی
بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید
مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید
بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید
طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید
بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان
بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید