باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان کیلئے نئے سفیر کی تقرری کردی ہے۔
خبررساں ادارے کے مطابق چین نے نونگ رونگ کو پاکستان میں نیا سفیر مقرر کیا ہے نونگ رونگ چین میں ایک صوبائی حکومت میں بطور وزیر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ نو تقرر شدہ چینی سفیر نونگ رونگ کا تجارت اور کامرس میں وسیع تجربہ موجود ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق اس سے قبل نونگ رونگ نے پاکستان میں کسی قسم کی ذمہ داری ادا نہیں کی۔ نونگ رونگ کی تقرری کو ایک سیاسی تقرری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟
پاکستان میں موجودہ چینی سفیر ژاؤ جنگ کا بیجنگ میں ہیڈکواٹرز میں تبادلہ کیا گیا ہے۔ ژاؤ جنگ کی پاکستان میں تقرری کی مدت میں تین سال مکمل کرنے کیلئے دو ماہ باقی تھے۔ ژاؤ جنگ کو دسمبر 2017ء میں پاکستان میں سفارتکاری کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ سبکدوش ہونے والے چینی سفیر ژاؤ جنگ نے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی
امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟
پاکستان ابھرتی ہوئی معیشت، چین کو پاکستان پر بھر پور اعتماد ہے، چینی سفیر