مزید دیکھیں

مقبول

پی ایس ایل 10: سلطانز کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس...

اب شناختی کارڈ نمبر ہی ان کا میڈیکل ریکارڈ نمبر ہوگا،مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و...

گڈز ٹرانسپورٹرز ہڑتال، کراچی چیمبر کا وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ٹرانسپورٹرز کی...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کو شکایتی خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کو شکایتی خط لکھ دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جناب جام کمال نے اسپیکر قدوس بزنجو کو اسمبلی کے رولز کے حوالے سے شکایتی خط۔ لکھا ہے

وزیراعلی نے اسپیکر کو شکایات سے بھرے خط میں لکھا کہ اسمبلی اجلاسوں میں قوائد کے خلاف اپوزیشن کو زیادہ وقت دیا جاتا ہے۔ حکومتی بینچوں کے ارکان سے امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے۔جام کمال نے اسپیکر کو تجویز دی کہ دیکر صوبوں کی اسمبلوں کے رولز اور قوائد کو مدنظر رکھا جائے۔ حکومتی ارکان کے اسمبلی کی کاروائی کے حوالے سے کئی تحفظات ہیں۔

وزیراعلی جام کمال کا کہنا تھا کہ اسپیکر حکومتی اور اپوزیشن ارکان کو مساوی وقت دیا کریں۔ اسمبلی میں اسٹینڈنگ کمیٹیوں کا بھی از سر نو جائزہ لیا جائے۔ اپوزیشن کی مرضی کے مطابق کاروائی نہ چلائی جائے ۔

ہم کیوں جانوروں سے متعلق اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں؟ عدالت

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan