ڈاکو ڈکیتی کے بعد 19 سالہ ام لیلیٰ کو بھی ساتھ لے گئے، والدین کی دہائی پر پولیس نے کیا کی ڈیمانڈ؟

بااثر افراد کی جانب سے غریب محنت کش کے گھر پر رات کے وقت دھاوا لوٹ مار گن پوائنٹ پر جواں سالہ بیٹی کو بھی اغوا کرکے لے گئے

پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں تفتیشی کی جانب سے بھاری رشوت کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پارک روڈ محلہ گلشن الیاس میں مزدور غریب محنت کش اشرف ملاح اپنے بچوں کے ساتھ گھر پر موجود تھا کہ رات گئے علاقہ کے بااثر بگڑے نوجوان فیصل ،قمر ،عامر اور مزمل مسلح آتشن اسلحہ گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر لوٹ مار شروع کردی بیٹی کے جہیز کے لیے بنائے گئے 2 تولہ کانٹے 2 انگوٹھیاں جبکہ فرنیچر اور شادی کے لیے جمع پونجی 3 لاکھ روپے سیف الماری میں پڑے نکال لیے

اسی دوران فیصل نامی ملزم نے گن پوائنٹ پر 19 سالہ ام لیلی کو یرغمال بنا لیا اور گلی میں کھڑے کیری ڈبہ پر بٹھالیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے غریب محنت کش کی درخواست پر ایک ماہ گزرنے کے باوجود کاروائی نہ ہوسکی نہ ہی غریب محنت کش کی بیٹی بازیاب کروائی جاسکی

لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ تھانہ سٹی میں تعینات سب انسپیکٹر صفدر ہرل اور افضال اے ایس آئی کاروائی کی غرض میں بھاری رقم کا مطالبہ کرتے ہیں جوکہ ہم ادا نہیں کرسکتے اغواء ہونے والی ام لیلی کی والدہ اور والد نے صحافیوں کے آگے اپنے ویڈیو پیغام میں ڈی پی او سے کاروائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر ہماری بچی کو برآمد نہ کروایا گیا اور ملزمان کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو وہ ڈی پی او آفس کے سامنے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلے گی جس کی زمہ دار مقامی پولیس ہوگی یاد رہے کہ اس ضمن میں ڈی پی او آفس بھی درخواست دی گئی مگر کہیں شنوائی نہیں ہوئی

رپورٹ ، سید ظہیر عباس شاہ، حافظ آباد

پانچ بچوں کی ماں سے "خفیہ”ملنے آنیوالے تاجر کا قاتل گرفتار،کس نے کیا قتل؟ اہم انکشاف

عید کے حوالے سے کی جانے والی شراب کی بڑی سپلائی ناکام بنا دی گئی

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

وزیراعظم کے حلقہ انتخاب میں زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ،سفاک باپ نے بیٹا نہ ہونے پر 3 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

Shares: