باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے،سی سی پی او لاہور کی جانب سے پولیس کے احتساب کے باوجود کرائم ریٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں پولیس مکمل طور پر ناکام اور بے بس دکھائی دیتی ہے،لاہور کے علاقے بادامی باغ کرم نگر UC:21 nc51 nc52 میں رات گۓ وارداتیں معمول بن گیا ھے انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر رہ گٸی ھے درجنوں گھروں سے موباٸل نقدی کی وارداتیں ھو رھی ھیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر ہم یہاں اس معاملے پر احتجاج کرتے ہیں تو تنگ ہورہے ہیں۔ ابھی بھی پولیس والے آئے تھے لیکن رات گئے 1:00am علاقے میں چوریاں وارداتیں ھوں تو کہا جاتا ھے ھم چپ رھیں اس کے خلاف کوٸی آواز نہ اٹھائے
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار
فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد
دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
کرم نگرمین بازارنزآمنہ بٹ کلینک بدامی باغ لاھور کے رہائشی ماجد بٹ نے سی سی پی او لاہور کو درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ علاقہ میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں، جب تھانے میں گئے تو ایس ایچ او نے کہا کہ اگر اب دوبارہ تھانے آئے تو حوالات میں بند کر دوں گا،آپ کے بیوی بچوں کو بھی گرفتار کر لوں گا، یوں لگتا ہے کہ ایس ایچ او نے خود ملزمان چھوڑ رکھے ہیں،جو لوگوں کے جان و مال سے کھیل رہے ہیں
ماجد بٹ نے سی سی پی او کو دی گئی درخواست میں مزید کہا کہ ایس ایچ او بادامی باغ نے پولیس ملازمین کے ہمراہ دھمکیاں دیں اس کے خلاف کاروائی کی جائے