ڈی جی آئی ایس آئی کی  میڈیا سے غیر رسمی گفتگو ، پاکستان مخالف عناصر کی قلعی کھول دی

 

باغی ٹی وی :ڈی جی آئی ایس آئی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے ،ہمارے جوانوں کو پاک افغان بارڈر پر نشانہ بنایاجارہاہے،دہشت گردی کےسارے مراکز افغانستان میں موجود ہیں،

ڈی جی آئی ایس آئی کا کہنا تھا ایسے الزامات لگتے رہے تو حالا ت بہتر نہیں ہوسکتے ،پاکستان نے موقف واضح طور پر پیش کیا،پاکستان خطے میں بڑے مقصد کے لیے کام کررہاہے ۔پاکستان علاقائی سیکیورٹی اورتجارت کے لیے کام کررہاہے،

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں کسی دھڑے کی حمایت نہیں کررہے ،افغانستان کی طرف سےپاکستان پر الزامات بےبنیاد ہیں،پاکستان افغانستان میں امن کاخواہاں ہے ،پاکستان نے موقف واضح طور پر پیش کیا ہے ۔پاکستان چاہتاہے کہ افغانستان میں تمام گروپوں میں مذاکرات کے نتیجے میں امن قائم ہو۔

اچھے تعلقات کے خواہشمند، مگر مداخلت کرتے ہیں اور نہ کرنے دیتے ہیں، افغان طالبان کا ترکی کو پیغام

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ان کیمرہ بریفنگ دی

افغان طالبان نے روس کو بڑی یقین دہانی کروا دی

طالبان گلگت بلتستان پہنچ گئے؟ قائمہ کمیٹی میں مشاہد حسین سید کا ڈاکٹر معید یوسف سے سوال

بگرام ساتواں ایئر بیس تھا جو خالی کیا، افغانستان سے مکمل انخلاکب تک ہو گا؟ پینٹاگون نے بتا دیا

طالبان پاک افغان سرحد کے قریب،باب دوستی پر سفید پرچم لہرا دیا

پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کر دیئے

مسئلہ کشمیر کے حل سے پورے خطے میں رابطے کھل جائیں گے،پاکستان پر الزامات سے دکھ ہوتا ہے.وزیراعظم

 

Shares: