عید کا چاند دیکھنے کے لئے مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہو گا کمیٹی کا اجلاس

0
54

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام کراچی میں ہو رہا ہے۔

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے ، اجلاس میں عید کا چاند نظر آنے یا نہ آنے بارے اہم اعلان کیا جائے گا.

ماہرین فلکیات اور موسمیات کی رائے میں آج بروز ہفتہ ملک میں شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، امکان ہے کہ عید الفطر 25 مئی بروز پیر کو ہوگی۔

دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ کل اتوار کو عید ہو گی، آج چاند نظر آ جائے گا

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کہہ چکے ہیں کہ عید کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر ہو گا ، فواد چوھدری آجکل چاند چاند کھیل رہے ہیں، رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عوام اور حکومت عید منائیں گے، شریعت چاند کی رویت اور شہادت پر اعتماد کرتی ہے، عید کا فیصلہ علمائے کرام ہی کریں گے

فواد چودھری کی مبشر لقمان سے بدتمیزی، اصل حقیقت کیا؟ مبشر لقمان نے جواب دے دیا

فواد چودھری کی بدتمیزی، مبشر لقمان نے کیا اہم اعلان،ثاقب کھرل نے معافی کیوں مانگی؟ انکشاف کر دیا

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

صحافیوں کے احتجاج میں‌ ڈبو مردہ باد کے نعرے، فواد چوہدری نے تھپڑ کیوں‌ مارا؟ سمیع ابراہیم نے بتا دیا

تبدیلی سرکار یا تھپڑوں والی سرکار،فواد چودھری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کی اطلاعات

فواد چودھری نے تھپڑ مارا اور گالیاں دیں،سمیع ابراہیم نے مقدمہ کیلئے درخواست دائر کر دی

سمیع ابراہیم کو تھپڑپڑا تو فردوس عاشق نے کی معذرت،صحافیوں کی مذمت

سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج، فواد چوہدری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ

مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر

فواد چودھری مفتی پوپلزئی بن گئے، عیدالفطر کو متنازعہ بنا دیا

فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں

اہل سنت، بریلوی ، شیعہ سب پاکستان کے خلاف تھے ، فواد چوہدری

فواد چوہدری کی بات صحیح ہے یا غلط اس سے قطع نظر ان کا انداز یکسر غلط ہے از فیصل ندیم

Leave a reply