فواد چودھری نے اسمبلی میں ایسا کیا کہہ دیا کہ اپوزیشن نے شور مچانا شروع کردیا
فواد چودھری نے اسمبلی میں ایسا کیا کہہ دیا کہ اپوزیشن نے شور مچانا شروع کردیا
باغی ٹی وی : وفاقی وزیرفوادچودھری نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے کہا کہ ٹرین حادثےپرہم سب دکھی ہیں . ٹرین حادثےپرمکمل بحث ہونی چاہیے،سرسیدایکسپریس ملت ایکسپریس کی 18بوگیوں سےجاٹکرائی،
ٹرین حادثےکی تحقیقات کی جارہی ہیں. ملت ایکسپریس اورسرسیدایکسپریس کےدرمیان حادثہ ہوا،دونوں ٹرینوں پرمجموعی طورپر1388مسافرسوارتھے،فوادچودھری کی تقریرکےدوران اپوزیشن نے شورشرابہ کردیا.
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حادثےسےپتہ چلتاہے،برسوں سےغفلت کامظاہرہ کیاگیا،ن لیگ ،پی پی نےجس طرح ریلوےکوچلایااس لیےآج حادثات کاسامناکرناپڑرہاہے،ماضی کی حکومتوں نےاداروں کوتباہ کردیا.
ان کا کہنا تھا سرکاری بھرتیوں کےذریعےاداروں کوتباہ کیاگیا،عمران خان اب اداروں کوٹھیک کررہےہیں. ریلوےکےنام پرکی گئی کرپشن میں سعدرفیق نیب کیسزبھگت رہےہیں. ایوان کوصرف اپنےمقدمات کیلئےاستعمال کیاجارہاہے،
وفاقی وزیر کاکہنا تھا ایوان کوصرف اپنےمفاد کیلئےاستعمال کیاجارہاہے،پیپلزپارٹی کی سیاست سندھی قوم پرستی ہے،بھٹونےاس کےخلاف جہادکیا.ن لیگ سنٹرل پنجاب کی پارٹی بن کررہ گئی،
ن لیگ سنٹرل پنجاب کی پارٹی بن کررہ گئی،اپوزیشن کےساتھ چلناچاہتےہیں لیکن یہ جماعتیں مقدمات سےآگےبڑھنےوالی نہیں.
حادثے کا شکار ہوئی ٹرین سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد کا حادثے کے بارے انکشاف
ایک اورتیز گام ٹرین حادثے کا شکار
ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
ٹرین حادثہ،بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری
ٹرینوں کا شیڈول متاثر،ہلاکتوں پر دل انتہائی رنجیدہ،وفاقی وزیر ریلوے بھی بول پڑے
ملت ایکسپریس میں کراچی سے روانگی کے وقت کتنے مسافر سوار تھے؟
ٹرین حادثہ، ن لیگ نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا
حادثہ کا ذمہ دار وزارت ریلوے نہیں، ریلوے حکام نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
واضح رہے کہ آج صبح گھوٹکی کے قریب کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس اور پنجاب سے کراچی جانے والی سر سید ایکسپریس میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں 36 افراد جاں بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے
میرا قد ساڑھے چھ فٹ ہے احسن اقبال نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہہ دیا