ایف بی آر کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے
ایف بی آر کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے، جس کے بعد ایف بی آر کی ویب سائٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے، شہریوں کو ایف بی آر کی ویب سائٹ میں خرابی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، سائبر حملے کے بعد ایف بی آر کی ویب سائٹ کے پورٹلز کام نہیں کر رہے، آن لائن ٹیکس جمع کروانے والے شہری مشکلات کا شکار ہیں . ایف بی آر نے سائبر حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا بحالی میں 6 گھنٹے لگ سکتے ہیں گزشتہ ماہ بھی ویب سائٹ پر سائبر حملہ ہوا تھا جبکہ اب بھی دوبارہ سائبر حملے کا خدشہ ہے ،
دوسری جانب ترجمان ایف بی آر کے مطابق سائبر حملہ بارے خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔معمول کی مرمت کے باعث ملک کے کچھ حصوں میں ویب پورٹل کی رسائی میں دشواری پیش آئی۔ایف بی آر کا ویب پورٹل روانی سے چل رہا ہے
واضح رہے کہ ماہ ستمبر میں بھی ایف بی آر کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ ہوا تھا،ہیکرز کے حملے کے نتیجے میں ایف بی آر کی طرف سے آپریٹ کی جانے والے تمام سرکاری ویب سائٹس بند ہوگئیں سائبر حملے کے نتیجے میں کسٹمز پر بھی دباؤ آیا ہے بارڈر سٹیشنز پر تازہ سبزیوں کی کنسائنمنٹس پھنس کر رہ گئی ہیں صارفین ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ سے مستفید ہونے سے بھی محروم ہوگئے ہیں
@MumtaazAwan
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی
88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار
لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ
13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
بیٹی کی غیر اخلاقی ویڈیوز تصاویر بناکر بلیک میل کرنے والا درندہ سوتیلا باپ گرفتار