گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں آئی جی بدلے، سی سی پی او لاہور بدلے مگر پولیس نہ بدلی، کالی وردی کا رنگ بدلنے کے باوجود کالی بھیڑیں پولیس میں ختم نہ ہو سکیں

پولیس کے سابق ملازم نے گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے تھانہ کوٹ لکھپت کی حدود میں ملزم نے گھر میں گھس کی خاتون سے زیادتی کی کوشش کی تھی، خاتون کے شوہر کو رائیونڈ پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے، واقعہ کامقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، ایس پی اقبال ٹاؤں اویس شفیق کے مطابق مفرور اشتہاری ملزم عامر کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج تھا۔مفرور اشتہاری ملزم نے مدعی مقدمہ کے گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش کی تھی۔ملزم محکمہ پولیس سے عرصہ 03 سال سے برخاست ہو چکالیکن خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتا تھا۔ملزم کی گرفتاری پر ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے ملت پارک پولیس کو شاباش دئ ،مفرور اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دوسری جانب لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،گذشتہ ماہ773منشیات فروش گرفتار،763مقدمات درج کئے گئے،ڈی آئی جی آپریشنز لاہورساجد کیانی نے کہا ہے کہ منشیات فروشی کے تدارک کیلئے سخت اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔ لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی منشیات فروشوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کہاکہ منشیات فروشی جیسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ معاشرے کے ہر فرد کو نئی نسل کو نشہ کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا۔تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے ماہِ مارچ کے دوران 773منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے شہر کے مختلف تھانوں میں 763 مقدمات درج کئے۔ ملزمان کے قبضہ سے 270کلو 770گرام چرس، 07کلو580گرام ہیروئن،393گرام آئس،7928لٹرشراب سمیت بھاری مقدار میں افیون بھی برآمد کی۔منشیات فروشوں کے خلاف سٹی ڈویژن پولیس نے172، کینٹ167،سول لائنز ڈویژن نے90،صدر ڈویژن نے118، اقبال ٹاؤن86 جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے130 مقدمات درج کئے۔ساجد کیانی نے ڈویژنل ایس پیز،ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو تعلیمی اداروں کے گرد ونواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ لاہور پولیس منشیات فروشوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ منشیات فروشوں کے قلع قمع میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے

بااثر افراد کا خواجہ سراؤں پر تشدد، کپڑے اتارنے پر کیا مجبور، ویڈیو وائرل،عزت کا سودا نہیں کریںگے،خواجہ سرا

خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

Comments are closed.