حکومت سوئی ہوئی ہے،کیا گڈ گورننس ایسی ہوتی ہے؟ پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس

0
47
peshawar hihcourt

حکومت سوئی ہوئی ہے،کیا گڈ گورننس ایسی ہوتی ہے؟ پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں زمبابوے سے ہاتھی لانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

پشاورہائیکورٹ نےوفاقی سیکریٹری ماحولیات کوکل طلب کرلیا،عدالت نے کہا کہ سیکریٹری ماحولیات کل پیش نہ ہوئے تو جرمانہ عائد کریں گے،جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سےالتواہورہا ہے توخرچہ بھی وہی دےگا،

جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سوئی ہوئی ہے،کیا گڈ گورننس ایسی ہوتی ہے؟وزراء کے پاس عدالت کے لیے وقت نہیں ہوتا ہے،وفاقی سیکریٹری کل خود پیش ہوں اس کیس کو کل سنیں گے،

امداد پروگرام کے تحت کتنے خاندانوں میں رقم تقسیم کر چکے؟ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا دعویٰ

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

ویڈیو لیک ہونے کا خدشہ یا کچھ اور، زرتاج گل نے ایسا کیا کر دیا کہ حریم شاہ میدان میں آ گئی

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

ڈیرہ غازی خان سے اسلام آباد موٹروے پرسفر کے دوران زرتاج گل نے ایسا کیا دیکھ لیا کہ پریشان ہو گئیں

واضح رہے کہ پشاورچڑیا گھر کے لئے خریدے گئے دو ہاتھی زمبابوے میں پھنس گئے۔۔نٹریکٹر نے 6 کروڑ روپے ادا کر رکھے ہیں۔وزارت ماحولیات این او سی دینے سے انکاری ہے.

حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس کی آج سماعت ہوئی اور عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری ماحولیات کو کل طلب کر لیا

 

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

Leave a reply