جنرل ر عاصم باجوہ کیخلاف غیر معروف ویب سائٹ پر خبر،عاصم باجوہ نے اپنا موقف دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ( ریٹائرڈ)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایک غیر معروف ویب سائٹ پر شائع ہونے والی سٹوری میں کوئی صداقت نہیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ میرے اور میری فیملی کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے ایک غیر معروف ویب سائٹ پر ایک سٹوری شائع کی گئی ہے اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا ہے اس میں کوئی صداقت نہیں.
A malicious propaganda story published on an unknown site, against me and my family, (just uploaded on social media)is strongly rebutted
— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) August 27, 2020
واضح رہے کہ صحافی احمد نورانی نے ایک سٹوری فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ پر شائع کی تھی جس میں کہا گیا ہے کہ پہلے امریکہ اور پھر پاکستان میں باجوہ خاندان کی کاروباری سلطنت کا پھیلائو اور جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی فوج میں اہم عہدوں پر ترقی، دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلیں۔ جنرل (ر) عاصم باجوہ آج کل چین کے تعاون سے چلنے والے بہت بڑےانفراسٹرکچر کے منصوبے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے چئیرمین اور وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہیں۔
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران
سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی
امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے
عاصم باجوہ کے بھائی نے امریکہ کی معروف فوڈ چین پاپا جونز کے پہلے ریسٹورنٹ سن دو ہزار دو میں قائم کیے۔ اسی سال جنرل (ر) عاصم باجوہ کی جنرل پرویز مشرف کے اسٹاف آفیسر کے طور پر تعیناتی ہوئی۔ ندیم باجوہ، جنہوں نے اپنے کاروباری سفر کا آغاز پاپا جونز پیزا ریسٹورنٹ میں بطور ڈیلیوری ڈرائیور کیا تھا، اب ان کے بھائیوں اور عاصم باجوہ کی اہلیہ اور بچوں کی چار ممالک میں نناوے کمپنیاں اور ایک سو تیتیس فعال فرینچائز ریسٹورنٹس، جن کی موجودہ مالی حثیت تقریبا چالیس ملین ڈالر (چھ سو ستر کروڑ پاکستانی روپے)، ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا
کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟
کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
کرونا وائرس، سی پیک منصوبوں پر اثر ہو گا یا نہیں؟ عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیا
306 کلومیٹر ،سکھر حیدرآباد موٹروے کی ایکنک نے منظوری دے دی، عاصم سلیم باجوہ
سی پیک بہت اہم، کوئی پروجیکٹ رکنا نہیں،قرضے سے بہتر ہے سرمایہ کار لے کر آئیں،عاصم سلیم باجوہ