حکومت نے کچھ نہ کیا، خاتون صحافی نے کیں کرونا سے بچاؤ کی 600 کٹس صحافیوں میں تقسیم

0
51

حکومت نے کچھ نہ کیا، خاتون صحافی نے کیں کرونا سے بچاؤ کی 600 کٹس صحافیوں میں تقسیم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس پھیل رہا ہے، ہلاکتوں اور مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے، بھارت میں صحافی بھی کرونا کا شکار ہو چکے ہیں

بھارت مین صحافیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد بھارتی خاتون صحافی نے اپنی مدد آپ کے تحت 600 صحافیوں میں کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی کٹس تقسیم کیں، ممبئی کی رہائشی روبینہ اے خان جو صحافت سے وابستہ ہیں اور فوٹو گرافر ہیں نے صحافیوں میں کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا بیڑا اٹھایا اور 6 سو سے زائد صحافیوں میں حفاظتی کٹس تقسیم کر دیں.

روبینہ اے خان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے بعد صحافیوں میں کرونا کی تشخیص ہوئی تو میرے لئے مشکل مرحلہ تھا میں اپنے صحافی بھائیوں کی مدد کرنا چاہتی تھی اور انہیں کرونا سے بچانا چاہتی تھی اسلئے میں نے یہ قدم اٹھایا کیونکہ صحافی کرونا کے خلاف فرنٹ پر لڑ رہے ہیں اور حکومت نے انکی صحت بارے کوئی خیال نہیں رکھا اسلئے خود سب کچھ کرنا پڑا

روبینہ اے خان کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے باعث لوگ گھروں میں بند ہیں۔ لیکن میڈیا برابر اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھا رہا ہے۔ پھر ان کے تحفظ سے غفلت کیوں؟. اسی سوال نے مجبے سوچنے پر مجبور کیا اور میں نے طے کیا کہ اپنےطور پر کچھ کوشش کرنی چاہیے

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، 1000 کی امداد کے بہانے ملزم نے کی پڑوسی خاتون سے زیادتی

حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کو اپنی ہی جماعت کی خاتون رہنما سے زیادتی پر عدالت نے بھجوایا جیل

کرونا سے بیٹے کی موت کے چار روز بعد باپ بھی کرونا سے چل بسا

مودی سرکار نے بھارتی شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کی بجائے رام کے سہارے چھوڑ دیا

لاک ڈاؤن میں فحش فلمیں دیکھنے میں اضافہ،فحش ویڈیوزدیکھنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،سائبر کرائم کا بڑا الرٹ

روبینہ اے خان کا مزید کہنا تھا کہ 23 اپریل سے میں نے اپنے گھر سے ہی کام کا آغاز کیا، اپنے کچھ جاننے والے احباب اور کاروباری افراد سے رابطہ قائم کر کے انھیں اس جانب توجہ دلائی۔ اور ان سے اس ضمن میں فنڈ فراہم کرنے کے لیے ربطہ قائم کیا جس کے نتیجہ میں وہ فیلڈ میں سرگرم اپنے صحافی برادری کےلیے 600 اعلی معیار کے ذاتی حفاظتی سازوسامان پی پی ای سوٹ خریدنے کے لئے فنڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں اور انہو ں نے صحافیوں میں 600 کٹس تقسیم کر دیں.

Leave a reply