ہمارے دوستوں نے غیر مناسب طریقے سے ہم سے وضاحت مانگی،قمر زمان کائرہ

0
38
qamar zaman

ہمارے دوستوں نے غیر مناسب طریقے سے ہم سے وضاحت مانگی،قمر زمان کائرہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم  نے چھوڑی نہیں بنائی تھی،

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہمارے دوستوں نے غیر مناسب طریقے سے ہم سے وضاحت مانگی،ہمارے بغیر پی ڈی ایم کی میٹنگ مناسب نہیں تھا،پیپلزپارٹی آئین کی بالادستی چاہتی ہے،ملک جمہوریت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا،پی ڈی ایم کے مستقبل سے متعلق مولانا فضل الرحمان بتا سکتے ہیں ،پیپلز پارٹی ملک میں شفاف الیکشن کا حامی ہے،شہباز شریف کو باہر جانے روکنا غلط ہے ،پیپلز پارٹی مخالفین کے ساتھ گفتگو کے دروازے بندکبھی نہیں کریگی،شوکاز نوٹس پر ہم نے کہا تھا کہ معذرت کی جائے ،وزیراعظم کا دورہ بقول وزیراعظم بہت اچھا رہا،وزیراعظم کے دورے کے ثمرات کتنے پورے ہوئے اب پتہ چلے گا پیپلزپارٹی کے بغیر فیصلے کرنا درست نہیں تھا،

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

پی پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد مولانا کا اہم شخصیت سے رابطہ

Leave a reply