حمزہ شہباز یا پرویز الہیٰ. کون بنے گا پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ؟

0
57

حمزہ شہباز یا پرویز الہیٰ. کون بنے گا پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ؟
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے اجلاس کے دوران 4 پینل آف چیئرمین کے ناموں کااعلان کر دیا پینل آف چیئرمین میں میاں شفیع محمد ، نوابزادہ وسیم ، محمد عبداللہ وڑائچ اور شازیہ عابد شامل ہیں

پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب ووٹرز کی تقسیم کے اصول پر ہو گا قائد ایوان کا انتخاب ،دونوں جانب موجود اراکین کی گنتی کی جائے گی امیدواروں کو کم سے کم 186 اراکین کی حمایت حاصل کرنا لازمی ہے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے سیکرٹری اسمبلی کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجےتک لیےجاسکیں گے،کاغذات کی اسکروٹنی شام 6 بجےکی جائےگی،وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے گورنر پنجاب نے اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد آج اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کا عمل شروع کردیا گیا اسپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے کل 3 اپریل کا دن مقرر کیا ہے

حمزہ شہباز متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہیں جب کہ وزیراعظم عمران خان نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کیا ہے ، جہانگیر ترین نے آج حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد حمزہ شہباز کا پلڑا بھاری ہو گیا ہے اور ق لیگ کے پرویز الہیٰ وزارت اعلیٰ کی کرسی کا خواب ہی دیکھتے رہ جائیں گے ،ترین گروپ کے 16 ایم پی ایز حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے.

اسمبلی اجلاس کے دوران ترین گروپ کے نوجوان ایم پی اے سلمان نعیم ساتھیوں کے ہمراہ ن لیگی ساتھیوں کے ہمراہ اسمبلی آکر بیٹھ گئے لیگی ممبران نے بھرپور اسقبال کیا

پتہ نہیں پرسوں سیاست میں رہوں گا یا نہیں ؟ شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان پرقاتلانہ حملے کا منصوبہ، سیکورٹی بڑھا دی گئی

این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا

اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا

نکل جاؤ، منحرف اراکین کو کہاں سے نکال دیا گیا؟

دھمکی دینے والے کو بھرپور جوابی ردعمل دینے کا فیصلہ

دھمکی آمیز خط۔ امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

دھمکی آمیز خط کا معاملہ وائیٹ ہاؤس پہنچ گیا، امریکی رد عمل بھی آ گیا

دھمکی آمیز خط 7 مارچ کوملا،21 مارچ کو گرمجوشی سے استقبال.قوم کو بیوقوف بنانیکی چال

3 سال میں 57 لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کیا،اسد عمر کا دعویٰ

ہارے ہوئے عمران خان کی الوداعی تقریر قوم نے کل سن لی، اہم شخصیت بول پڑی

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی روکی جائے،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عمران خان رونے نہیں لگا ، بعض خوشی کے آنسو ہوتے ہیں،شیخ رشید

وزیراعظم نے استعفے پر غور شروع کر دیا

پنجاب اسمبلی،صوبائی وزیر نے صحافی کا گلہ دبا دیا،صحافیوں کا احتجاج

عدم اعتماد کامیاب ہونے سے قبل ہی "پارٹی” مولانا نے سب کو بلا لیا

شہباز شریف، حمزہ کی گرفتاری کا فیصلہ ہو گیا

عمران خان کیا اگلے وزیراعظم کے حلف تک وزیراعظم رہ سکیں گے؟

عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وزیراعظم کا سیاسی انتقال ہوجائے گا،اہم شخصیت کا دعویٰ

کپتان کے بڑے کھلاڑی کا یوٹرن،کپتان سمیت سب دیکھتے رہ گئے

ایک ہی دن ،باپ وزیراعظم، بیٹا وزیراعلیٰ،کیا تاریخ رقم ہونے جا رہی؟

Leave a reply