ہستال کے واش روم میں غبارے بیچنے والی دو کمسن بچیوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

0
102

ہستال کے واش روم میں غبارے بیچنے والی دو کمسن بچیوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

افسوسناک واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا ہے جہاں کنٹونمنٹ ہسپتال کے واش روم میں دو کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، جن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا انکی عمر نو اور گیارہ برس ہیں، دونوں بچیاں غبارے بیچتی تھیں انہں ملزم غلام مرتضیٰ نے ہسپتال کے واش روم میں لے جا کر زیادتی کی، دونوں بچیاں آپس میں رشتے دار بھی ہیں

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزم کو گرفتار بھی کر لیا ہے، پولیس کے مطابق دونوں بچیوں کا میڈیکل ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے، جلد رپورٹ آ جائے گی،دوسری جانب ترجمان کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم غلام مرتضیٰ مریض بن کر ہسپتال آیا تھا۔ ملزم نے اسپتال کے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے واش روم میں بچیوں سے زیادتی کی ہسپتال میں تعینات کنٹونمنٹ ویجلینس ملازمین نے ملزم کوپکڑا

واضح رہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایک سکول میں بھی کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا بچی کے ساتھ سکول کے واش روم میں زیادتی کی گئی تھی لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤں میں سکول کی طالبہ کے ساتھ سکول کے واش روم میں زیادتی کی گئی ہے زیادتی کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ بچی کی شناخت حلیمہ سادیہ کے نام سے ہوئی 8 سالہ حلیمہ تیسری جماعت کی طالبعلم ہے۔ بچی کے ورثہ انصاف کے لیے در بدر ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کیا مگر ملزم گرفتار نا ہوسکے۔ سی سی پی او لاہورفیاض دیو نے نجی اسکول میں بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے وسائل استعمال میں لائیں اور میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہونے پر ملزم کیخلاف قانونی کی جائے۔

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

12 سالہ معصوم بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

Leave a reply