ہم اسلام آباد میں یہ کام نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس کے دوران سماعت ریمارکس

0
32

ہم اسلام آباد میں یہ کام نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس کے دوران سماعت ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں آئی نائن انڈسٹریل ایریا میں ماحول کی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ اسلام آباد کے درمیان میں آپ کا انڈسٹریل ایریا آگیا،

چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ اسلام آباد میں انڈسٹریل زون بنانے کی اجازت کس نے دی؟ وکیل نے عدالت میں جواب دیا کہ اسلام آباد میں انڈسٹریل زون ماسٹر پلان کا حصہ تھا،چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے سنا ہے اسلام آباد اور آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا ساتھ ڈیزائن ہوئے،کینبرا جس ڈیزائن سے بنا وہی موجود ہے

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے ایک طرف کے پی کے ملا لیا اور دوسری طرف لاہور جا رہے ہیں،ہم آئی سی ٹی اور سی ڈی اے کو ایسا کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،

 

عورت مارچ میں اس کام سے اجتناب کیا جائے، چیف جسٹس کا بڑا حکم

Leave a reply