بھارت میں مسلمانوں کا جینا مودی سرکار نے محال کر دیا، چودہ سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد

0
60

بھارت میں مسلمانوں کا جینا مودی سرکار نے محال کر دیا، چودہ سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کا جینا محال کر دیا گیا ہے، بھارت سے ایک ایسی ویڈیو آئی ہے جس میں پولیس اہلکار 14 سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد کر رہے ہیں

بھارتی علاقے یوپی میں دو پولیس اہلکاروں نے ڈنڈوں کے ساتھ بچے پر بہیمانہ تشدد کیا،14 سالہ بچہ چیختا چلاتا رہا مگر بھارتی پولیس کے اہلکاروں کو ذرہ بھر بھی رحم نہیں آیا، بلکہ اسکے چیخنے چلانے پر دونوں پولیس اہلکار اسے اور زور سے مارتے رہے، بچہ ڈنڈے کھا کر گرتا تو پولیس اہلکار اسے پھر کھڑا کر لیتے اور تشدد کا نشانہ بناتے .

دوسری جانب بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فسادات سے متاثرہ علاقوں گوکل پوری، شیوویہاڑ کےنالوں سے مزید 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی۔

گجرات کا "قصائی” مودی دہلی میں مسلمانوں پر حملے کا ذمہ دار ،بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی

دہلی جل رہا تھا ،کیجریوال سو رہا تھا، مودی سن لے،ظلم و تشدد ہمیں نہیں ہٹا سکتا، شاہین باغ سے خواتین کا اعلان

دہلی میں ظلم کی انتہا، درندوں نے 19 سالہ نوجوان کے سر میں ڈرل مشین سے سوراخ کر دیا

دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار

دہلی میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ،مسلمانوں‌ کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف نئی دہلی میں ہونے والے احتجاج پر گزشتہ ہفتے پولیس اور بی جے پی کے غنڈوں نے حملہ کیا جس کے بعد دارالحکومت کے شمال مشرقی علاقوں میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے جن میں مسلمانوں کی املاک سمیت مساجد کو نشانہ بنایا جب کہ مسلمانوں کو شناخت کرکے انہیں قتل کیا گیا

دہلی فسادات، 42 سالہ معذور پر بھی مسجد میں کیا گیا بہیمانہ تشدد

دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی

دہلی فسادات اور 2002 کے گجرات فسادات میں گہری مماثلت،ہندوؤں کی دکانیں ،گھر کیوں محفوظ رہے؟ سوال اٹھ گئے

دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ

دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا

دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین

 

Leave a reply