انسانیت کی خدمت میری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

0
45

انسانیت کی خدمت میری حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی بار پمز ایمرجنسی کا دورہ کیا تو ٹھیک نہیں تھی

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج خوشی ہے کہ ہم شعبہ حادثات و ایمرجنسی اسپتال کی طرف گئے ،شعبہ وایمرجنسی کے لیے اسپیشل آرکیٹکٹس کی خدمات حاصل کی جائیں گی اسلام آباد آبادی کی وجہ سے تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے،آبادی بڑھتی ہے تو وسائل کم اور مسائل میں اضافہ ہوجاتا ہے ہم نے آباد ی کے تناسب سے وسائل میں بھی اضافہ کرنا ہے،دعویٰ ہے پہلے کسی حکومت نے ہیلتھ کارڈ جیسا منصوبہ نہیں دیا ،ہم نے ابتدائی طور پر محدود اور پھر تمام صوبوں کے لیے ہیلتھ کارڈ منصوبہ میں توسیع کی فلاحی ریاست اوراس میں انسانیت کی خدمت میری حکومت کی اولین ترجیح ہے ، آج شہری ملک کے کسی بھی اسپتال میں علاج کرواسکتےہیں ،کسی اسپتال کے سربراہ کا فون آیا اور کہا کہ ہیلتھ کارڈ سے مزدورکا دل کا آپریشن کیا

 

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے ملک کے ہرادارے میں اصلاحات کے لیے کچھ نہ کچھ کیا گیا انگریزی زبا ن تعلیم کے بجائے کلاس سسٹم اختیا رکیا گیا انگریزی زبان تعلیم کے لیے استعمال ہونا چاہیے تھا لیکن یہ لوگوں کی احساس کمتری بن گی ہم نے تعلیم کے یکساں نصاب کے لیے کوششیں کیں اور کامیاب ہوئے رحمت اللعالمین اتھارٹی سے نوجوان کو تربیت، شعور بیدار ہوگا اورآگاہی ملے گی ہیلتھ بورڈ کو میریٹ نظام پر عمل کرنے کے لیے بھاری ذمہ داری ہے ،لوگوں کو سینئر اور جونیئر کے بجائے میرٹ کی بنیاد پر آگے لایا جائے

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش

گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام

رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے

اپنے مطلب کیلئے قرآن میں تحریف،عمران خان کیخلاف مقدمہ کی درخواست

Leave a reply