اسلام آباد ایئرپورٹ پارکنگ میں ڈکیتی کی واردات

0
53

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پارکنگ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے

اسلام آباد ایئر پورٹ بھی جرائم کا گڑھ بن گیا، بیرون ملک سے آنے والی خاتون کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،بیرون ملک سے آنے والی خاتون سے ڈاکو بیگ چھین کر فرار ہو گئے، ڈاکوؤں نے اسلحہ کی زور پر خاتون کو لوٹا،خاتون کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آئی ہوں ، 14تولہ سونا،2لاکھ روپے اور 6800درہم لوٹ لیےگئے،

ایئر پورٹ حکام کے مطابق خاتون پرواز پی آئی اے کی پرواز پر ابوظہبی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تھی،واقعہ کے حوالہ سے ایئر پورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں، ملزمان کے خلاف کارروائی کریں گے ،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو تلاش کر لیا جائے گا

قبل ازیں 2 ستمبر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی سکیورٹی اور انٹیلی جنس کا پول کھل گیا تھا،اویس نامی شخص 70 ہزار درہم ہینڈ کیری میں لیکر اے ایس ایف کے سکینرز اور چیک پوائنٹس کراس کر کے A2 لاؤنج تک پہنچ گیا..کسٹم کے اہلکاروں نے بروقت واچ کر کے A2 لاؤنج سے اویس نامی شخص کو 70 ہزار درہم کرنسی سمگل کرتے ہوئے جہاز سے آف لوڈ کر کے پکڑ لیا.

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

نیواسلام آباد ائیرپورٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،قوم کے اربوں روپے ڈبونے کی ذمہ دار سول ایوی ایشن کی کارکردگی سامنے آگئی

اسلام آباد ایئر پورٹ پر کتے ایسے گھومتے ہیں جیسے ٹکٹ لیا ہو،وزیر ہوا بازی نے بھی تحفظات ظاہر کر دیئے

قائمہ کمیٹی کا اسلام آباد ایئرپورٹ تا پشاورموڑ میٹرو بس کے توسیع منصوبے میں تاخیراوراخراجات میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد ایئر پورٹ اس وقت خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، کبھی بارش سے چھت ٹپکنے لگ جاتی ہے تو کبھی دیوار گر جاتی ہے، کبھی ایئر پورٹ میں کتے گھس آتے ہیں، اسلام آباد ایئر پورٹ پر شہری کی جانب سے 70 ہزار درہم ہینڈ کیری میں لیکر اے ایس ایف کے سکینرز اور چیک پوائنٹس کراس کر کے A2 لاؤنج تک پہنچنا سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے.

Leave a reply