رانا ثناءاللہ میرا وعدہ ہے تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکتے،عمران خان کی دھمکی

0
37
رانا ثناءاللہ میرا وعدہ ہے تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکتے،عمران خان کی دھمکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہفتے کے دن رحیم یار خان جلسہ کرنے جارہا ہوں آپ سب نے گھر گھر جانا ہے لوگوں کو حقیقی آزادی کیلئے تیار کرنا ہے

عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو بتانا ہے کہ کیوں آپ نے خود کو آزاد کرنا ہے یہ لوگ کرپشن کرکے خود ہی اپنے کیسز معاف کررہے ہیں لوگ مہنگائی میں ڈوبتے جارہے ہیں پچاس سال بعد اتنی مہنگائی ہے، لوگ مرتے جارہے ہیں بجلی کا گرادیا گیا ہے ، آئی ایم ایف کہہ رہا ہے آپ نے مزید مہنگائی کرنی ہے جو آقا ان کو لے کر آئیں ان ہے ان کے مطابق یہ ملک چلا رہے ہیں ہفتے کو میں فیصلہ کرونگا کہ کس دن میں نے کال دینی ہے میں وہ پاکستان چاہتا ہوں جو اپنے لوگوں کو قربان نہ کرے 80 ہزار لوگوں کو قربان کیا گیا کیونکہ حکمران باہر ملک کے حکم پر چل رہا تھا قبائلی علاقوں میں 400 ڈرون حملے ہوئے ہماری حکومت نے اجازت دی تھی، کیونکہ یہ پیسے کے غلام تھے

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی جرات نہیں ہوئی کہ مہنگائی کم کرسکے ہم اب حقیقی آزادی کی فائنل مرحلے کی طرف آرہے ہیں رانا ثناءاللہ نے دھمکی دی ہے رانا ثناءاللہ میرا وعدہ ہے تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکتے 25 مئی کو ہماری تیاری نہیں تھی تم نے ہم پر ظلم کیا رانا ثناءاللہ آپ کو فکر کرنی چاہئے ہم اب تیاری کیساتھ آرہے ہیں فیصلہ میں کرونگا کہ کب آنا

شوکت ترین ، تیمور جھگڑا ،محسن لغاری کی پاکستان کے خلاف سازش بے نقاب،آڈیو سامنے آ گئی

فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ

سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا

بیانیہ پٹ گیا، عمران خان کا پول کھلنے والا ہے ،آئی ایم ایف ڈیل، انجام کیا ہو گا؟

Leave a reply