اسرائیل میں کرونا ویکسین لگنے کے بعد کونسی خطرناک بیماری پھیل گئی؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے،کرونا کی ویکسین کئی ممالک میں لگائی جا رہی ہے اور ویکسین کے اثرات کے حوالہ سے بھی رپورٹس سامنے آ رہی ہیں

اسرائیل میں کورونا ویکسین لینے کے بعد کم از کم 13 افراد لقوے سے متاثر ہوگئے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں کرونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے،اسرائیل میں فائزر کی کرونا ویکسین لگائے جانے سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے،اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 75 سالہ شخص کوامریکی فائزرکمپنی کی ویکسین لگائی گئی جس کے نتیجے میں اس کی حالت بگڑ گئی۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جاں بر نہیں ہوسکا اور دم توڑ گیا۔

اسرائیلی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل حیزی لیوی کا کہنا تھا کہ ایک شخص جو پہلے سے دائمی بیماریوں کا شکار تھا۔ اسے کرونا ویکسین دی گئی مگر اس کی زندگی نہیں بچ سکی ۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ موت کرونا ویکسین لگنے سے ہوئی یا اس کی کوئی اور وجہ ہے تاہم اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ویکسین لگائے جانے کے بعد ایک شخص کی موت کی خبر پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس کے ویکسین کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے

اب تک اسرائیل میں بیس فیصد آبادی کو ویکسین لگ بھی چکی۔ یہ دنیا میں سب سے تیز رفتاری سے ویکسین لگانے والا ملک ہے ،اسرائیل میں حکام نے کہا ہے کہ جنوری کے آخرتک لگ بھگ 20 لاکھ افراد کو کرونا کی ویکسین کی دو خوراکیں لگا دی جائیں گی۔ اسرائیل میں 19دسمبر کو امریکا کی دوا ساز فرم فائزر اور جرمن کمپنی بائیواین ٹیک کے اشتراک سے تیارشدہ کووِڈ19کی ویکسین شہریوں کو لگانے کی مہم کا آغاز کیا گیا تھا۔

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

Shares: