مزید دیکھیں

مقبول

برطرفی معطل، سٹیل ملز کے ہزاروں ملازمین بحال

سندھ لیبر اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان سٹیل ملز ...

صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نےکامیاب آپریشنز پر ...

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پانچ روزہ دورے پر چین جائیں گے

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اتوار کو پانچ...

جامعات میں بلوچ طلبا کے لیے صدر مملکت نے ہدایات جاری کر دیں

جامعات میں بلوچ طلبا کے لیے صدر مملکت نے ہدایات جاری کر دیں

صدر مملکت عارف علوی نے ایچ ای سی کو جامعات میں بلوچ طلبا کے لیے ہدایات جاری کر دیں

صدرعارف علوی نے بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے،نسلی پروفائلنگ سے بچانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی صدر مملکت نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو بھی بلوچ طلبا کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی .صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا دوبارہ سر اٹھانا باعث تشویش ہے، انسداد دہشت گردی کی کوششیں ہمارے ملک کے امن کے لیے ضروری ہیں ، انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں انتہائی احتیاط اور توازن کے ساتھ انجام دی جانی چاہیے ہماری آبادی کے کسی بھی طبقے خصوصاً بلوچستان کے طلبہ کے خلاف امتیازی سلوک نہ کیا جائے ،بلوچستان کے طلبا میں عمومی طور پر احساس محرومی پایا جاتا ہے جامعات بلوچ طلبا کیلئے باعث ِ تشویش سرگرمیوں کی مستعدی سے نگرانی کریں تمام تعلیمی اداروں ایسے جذبات کو دور کرنے کے لیے زیادہ احتیاط کا مظاہرہ کریں،بلوچ طلبہ کیلئے سرگرمیوں ، مباحثوں کا فعال پروگرام تیار کیا جانا چاہیے یونیورسٹی کے احاطے میں ہونے والی مجرمانہ سرگرمیوں کی تحقیقات کی جائیں،

کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا

صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے

کیا آپ شہریوں کو لاپتہ کرنے والوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں؟ قاضی فائز عیسیٰ برہم

لوگوں کو لاپتہ کرنے کے لئے وفاقی حکومت کی کوئی پالیسی تھی؟ عدالت کا استفسار

لاپتہ افراد کیس،وفاق اور وزارت دفاع نے تحریری جواب کے لیے مہلت مانگ لی

عدالت امید کرتی تھی کہ ان کیسز کے بعد وفاقی حکومت ہِل جائے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ

بلوچ طلبہ کی صدر پاکستان سے ملاقات کرائیں،عدالت کا حکم

مجھے صرف ایک ہی گانا آتا ہے، وہ ہے ووٹ کو عزت دو،کیپٹن ر صفدر

صحافیوں کا دھرنا،حکومتی اتحادی جماعت بھی صحافیوں کے ساتھ، بلاول کا دبنگ اعلان

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا

کیا کابینہ کو معلوم نہیں ہوتا ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ عدالت

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan