جاپان ایئر لائن کے طیارے بوئنگ 777 کا ٹیک آ ف کے بعد انجن خراب ہو گیا

15 اکتوبر کو جاپان ایئر لائن کا بوئنگ 777 طیارے نے امریکہ کے لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے ٹیک آف کیا جس کے بعد اسکا انجن خراب ہو گیا، انجن کی خرابی کے بعد طیارے نے 40 منٹ تک چکر لگایا اس کے بعد طیارے کو بحفاظت اتار لیا گیا،

https://twitter.com/gb0n/status/1449402802229239815

خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان ایئر لائن کا یہ 13 سالہ برانا طیارہ تھا جس کی رجسٹریشن جے اے 740 جے اور پرفارمنگ فلائٹ جے ایل 15 لاس اینجلس ، سی اے (امریکہ) سے ٹوکیو ہنیڈا (جاپان) تھی ، لاس اینجلس کے رن وے سے طیارہ جب اڑا تو دائیں ہاتھ کا انجن (جی ای 90) سے آگ سی نکلی، جس کے بعد ہنگامی حالات کا اعلان کیا گیا، طیارے کے عملے نے 45 منٹ بعد لینڈ کیا، طیارے میں سوار مسافر محفوظ رہے،

چار دسمبر 2020 کو جاپان میں بھی بوئنگ 777 کے ایک ایسے ہی طیارے کو پرواز کے بعد دوبارہ لینڈنگ کرنا پڑی تھی کیوں کہ اس کے بائیں انجن نے 100 کلو میٹر کی پرواز کے بعد مسئلہ پیدا کرنا شروع کر دیا تھا

رواں برس ماہ فروری میں یونائیٹڈ ایئرلائنز کے جہاز کے انجن میں آگ لگنے کے بعد جہاز بنانے والی کمپنی بوئنگ نے اپنے 777 ماڈل والے 128 جہاز دنیا بھر میں گراؤنڈ کر دیے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز اور جاپان کی دو بڑی ایئرلائنز نے ان 56 طیاروں کے آپریشنز معطل کرنے کی تصدیق کر دی ہے جن میں یہی انجن نصب تھا جو کہ اس طیارے میں تھا جو امریکی شہر کولوراڈو میں دوران پرواز حادثے کا شکار ہوا تھا

دنئی ایئر پورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے ہیں

اپنا ہیلی کاپٹر گرانے والے بھارتی آفیسر کے ساتھ بھارت نے کیا سلوک کیا؟

پاکستان کو دھمکیاں دینے والے بھارت کا ہیلی کاپٹر کیسے تباہ ہوا؟ جان کر ہوں حیران

بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

سال 2020 ایوی ایشن انڈسٹری کے لئے بدترین سال،کس ایئر لائن نے مزید پائلٹ کو نکال دیا؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

بوئنگ کمپنی کو بڑا دھچکا،دنیا بھر میں جہاز گراؤنڈ، پی آئی اے نے جہاز گراؤنڈ کیوں نہیں کئے ؟

Screenshot of Flight JL15 from FlightRadar24
Shares: