جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں ملی نیب کو بڑی کامیابی

0
30

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں ملی نیب کو بڑی کامیابی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی کو جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں سرکاری زمینوں کے غبن کا ڈراپ سین ہوگیا اور نیب راولپنڈی نے 21 ارب روپے مالیت کی پلی بارگین منظور کرلی

بلڈر احسان الہٰی نے اعتراف جرم کرلیا ، جس کے بعد اسٹیل مل اورسندھ حکومت کی زمینیں واگزار کرا لی گئی، احسان الہٰی نے ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادرکو35 ملین کی رشوت دی تھی۔نیب نے بتایا کہ احسان الہٰی نے سرکاری زمین پر سوسائٹی کا منصوبہ بنایا ، جس کی منظور قادر نے منظوری دی ، ہاوسنگ سوسائٹی کے356 متاثرین میں بھی 300 ملین واپس تقسیم کر دیے گئے ہیں۔

حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

احسان الہٰی کے فرنٹ مین آفتاب پٹھان کے ذریعے 262 ایکڑ کی الاٹمنٹ ہوئی ، 29ایکڑ نجی زمین کے بدلے ملزمان نے562 ایکڑسرکاری زمین ملیربن قاسم میں الاٹ کرائی ، قانون کےمطابق سرکاری زمین کاپرائیویٹ زمین کیساتھ تبادلہ ہو ہی نہیں سکتا 562 ایکڑ سرکاری زمین کا غبن ہوا 362 ایکڑ پاکستان اسٹیل کی تھی پلی بارگین کی درخواست کی چیئرمین نیب جاوید اقبال نے منظوری دی ڈی جی نیب راولپنڈی نےپلی بارگین کی توثیق کے لیےعدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

میں ملنے گئی تو زرداری وہیل چیئر سے اٹھے، پولیس نے کہا دفعہ ہو جاؤ، آصفہ بھٹو

چیئرمین نیب پر دفتر میں خاتون کو جنسی حراساں کرنے کے الزام کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ رانا ثناء اللہ

نیب کیسز کے بعد ویسے بھی بندہ غریب ہوجاتا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

سب کام نیب نے کرنا ہے تو کیا دیگر ادارے بند کردیں؟ سلیم مانڈوی والا

ڈی جی نیب عرفان منگی کا کہنا ہے کہ تمام زمینیں اور رقوم برآمد ہو چکیں، پلی بارگین منظور کی جائے ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل سردار مظفر نے کہا کہ آج نیب راولپنڈی کو بڑی کامیابی ملی ہے نیب راولپنڈی نے 21ارب کی ریکوری کی اور 21 ارب کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کرلی۔

وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

چیئرمین نیب سے قطری سفیر کی ملاقات،کیا ہوئی بات ؟

Leave a reply