جمعہ کے دن حکومت اور تمام اپوزیشن کی جانب سے پورے ملک کو یوم یکجہتی فلسطین منائے جانے کا اعلان
جمعہ کے دن حکومت اور تمام اپوزیشن کی جانب سے پورے ملک کو یوم یکجہتی فلسطین منائے جانے کا اعلان
باغی ٹی وی : وزیراعظم نے آئندہ جمعےکو فلسطین پراسرائیلی جارحیت کے خلاف سرکاری سطح پر یوم احتجاج منانے کی تیاری کی ہدایت کر دی ۔اعلان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے کیا گیا۔
تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں غزہ کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سرکاری سطح پر یوم احتجاج منانے کی تجویز دی گئی جسے وزیراعظم نے منظور کرتے ہوئے اس کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
ادھر اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر جارحیت اور بربریت کی شدیدمزمت کی ہے . وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قرارداد پیش کر دی ہے.
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ
فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد
فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا
فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں
ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام
عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟
فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج
فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت
ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ
فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟
اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے
سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی
ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام
وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی
ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ
ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام پر صہیونی مظالم کیخلاف پاکستان اور ترکی نے اقوام متحدہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک ترک وزرائے خارجہ اقوام متحدہ میں فلسطین کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں گے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ فلسطین پر اپوزیشن لیڈر کےجذبات کو سراہتا ہوں.آج اپوزیشن لیڈر نےمیرا ہاتھ مضبوط کیے.27رمضان المبارک ہماری عبادتوں کا اہم دن ہوتا ہے.شہبازشریف کےمسئلہ فلسطین پرجذبات قابل ستائش ہیں.فلسطینی وزیرخارجہ کا خط موجود ہے جس میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا،