جسٹس قاضی فائز عیسیٰ رواں ہفتے کسی بینچ کا حصہ ہیں یا نہیں؟ججز روسٹر جاری

0
90

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ رواں ہفتے کسی بینچ کا حصہ ہیں یا نہیں؟ججز روسٹر جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا گیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ رواں ہفتے کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے بینچ نمبرایک چیف جسٹس گلزار احمد ،جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس مظاہرعلی پرمشتمل ہوگا بینچ نمبر 2 میں جسٹس مشیرعالم، جسٹس سردار طارق اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں بینچ نمبر 3 میں جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس سجاد علی شاہ،جسٹس منیب اختر شامل ہیں،بینچ نمبر 4 جسٹس مقبول باقر، جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس قاضی محمد امین پر مشتمل ہے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس بنچ کی تشکیل کا محفوظ فیصلہ عدالت نے سنا دیا

مجھے واٹس ایپ پر کیا موصول ہوا ؟کیا وزیراعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لگتا ہے وزیراعظم نےعدالتی فیصلہ ٹھیک سے نہیں پڑھا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہرمخالف غداراورحمایت کرنے والا محب وطن ،ملک کو منظم طریقے سے تحت تباہ کیا جا رہا ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

قانون آرڈیننس کے ذریعے بنانے ہیں تو پارلیمان کو بند کر دیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وزیراعظم کی ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے معاملے کا نوٹس

جوڈیشل کونسل کے خلاف سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل

وکلا کی جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت پیر کو ہوگی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے ملزمان کی ضمانت کے کیس کی سماعت منگل کوہوگی ،پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست پر سماعت بدھ کو ہوگی .

سپریم کورٹ،احمدعمرشیخ کی رہائی روکنےکیلئےاپیلیں سماعت کیلئے مقررکر دی گئی،عدالت نے احمد عمر شیخ کی جیل سےسرکاری ریسٹ ہاؤس منتقلی کاحکم دیا تھا

کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم

حکومت نے سپریم کورٹ‌ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا

صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا

منافق نہیں، سچ کہتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال

میڈیا پر پابندی لگانے والے مجرم،انہیں جیل میں ہونا چاہئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز کا کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا،اہم انکشاف

چیف جسٹس نے میری شہرت کو داغدار کیا،قاضی فائز عیسیٰ

Leave a reply