کراچی سے صحافی لاپتہ ہونے پر بلاول کی وفاقی حکومت پر تنقید

0
36

کراچی سے صحافی لاپتہ ہونے پر بلاول کی وفاقی حکومت پر تنقید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹونے صحافی علی عمران کی گمشدگی کو آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دے دیا

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے صحافی علی عمران سید کی گمشدگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ آوازوں کو کچلنے کے عمل کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے،صحافیوں کی گمشدگی کے واقعات سے دنیا بھر میں پاکستان کا منفی تاثر پیدا ہوتا ہے، عمران خان کی حکومت میں میڈیا جبر کے بدترین دور سے گزر رہا ہے،

قبل ازیں بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھرکا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں پاکستان میڈیا کی آزادی سے متعلق تنقید کی زد میں ہے،کیا صحافی کی گمشدگی کا تعلق کراچی واقعے کی رپورٹنگ سے ہے؟علی عمران بازیاب نہ ہوئےتو معاملہ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں اٹھایا جائے گا،

گزشتہ شب کراچی سے جیو نیوز سے وابستہ صحافی علی عمران لاپتہ ہو گئے، علی عمران کی گمشدگی پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے انکی واپسی کے لئے ٹویٹر پر دعا کی ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کی ہے

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

ملک میں دروازے توڑنا مزاج بن گیا،کیپٹن ر صفدر نے کیا ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ

ہوٹل سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو لیک کرنے والے صحافی لاپتہ

کراچی سے صحافی کی گمشدگی، مریم نواز نے ردعمل دے دیا

دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسماعيل نے علی عمران کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا، اور آئی جی سندھ کو علی عمران کی جلد بازیابی کی ہدایت کردی، گورنر سندھ نے ہدایت کی کہ علی عمران کی فوری بازیابی یقینی بنائی جائے۔

صحافیوں کی گمشدگی کے بڑھتے واقعات،ذمہ دار کون؟

 

Leave a reply